خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر کے طور پر تسلیم کریں، اوباما

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی عوام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کو صدر کے طور پر تسلیم کریں اور مستقبل میں ٹرمپ کے فیصلوں کو پرکھیں ۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کے دوران اوباما نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخاب میں الیکٹورل ووٹ […]

  • ایران کا میزائل تجربات جاری رکھنے کا اعلان

    تہران: (ملت+اے پی پی)ایران نے میزائل تجربات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اس ضمن میں کسی قسم کے مذاکرات کوخارج از امکان قرار دیاہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان شہرام غسیمی نے گزشہ روز سرکاری ذرائع ابلا غ کو بتایا کہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا اورکسی […]

  • چین بلوچستان یونیورسٹی میں سی پیک سنٹر آف ایکسیلنس کیلئے عمارت دیگا

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی ) چائنہ فاو نڈیشن فار ڈیویلپمنٹ اینڈ پیس بلوچستان یونیورسٹی میں سی پیک سنٹر آف ایکسیلنس کے قیام کے لیے ایک عمارت عطیہ کرے گا ، معاہدے پر دستخط ہو گے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بیجنگ میں چائنہ فاو نڈیشن فار ڈیویلپمنٹ اینڈ پیس اور بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن […]

  • ٹرمپ کے خلاف مظاہروں طلباء بھی شامل ہو گئے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں دو امریکی ریاستوں کیلیفورنیا اور میری لینڈ کے طلباء بھی شامل ہو گئے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس اور میری لینڈ میں متعدد سکولوں کے طلبہ نے کلاسوں کا بائیکاٹ کرکے نو منتخب […]

  • نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری

    کرائسٹ چرچ : (ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ساحلی علاقے کائی کورا میں پھنسے 1200 سیاحوں کو ہیلی کاپٹرز کی مدد سے نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ […]

  • نومنتخب صدر پر کچھ خدشات ہیں: اوباما

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ‘مجھینومنتخب صدر پر کچھ خدشات ہیں وہ انتخابی مہم کے بعد ‘متحد رہنے کے اشارے دیں، نومنتخب صدر کی ہر تعیناتی پر رائینہیں دینا میرا حق نہیں امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صدر اوباما نے […]