خبرنامہ انٹرنیشنل

صدر اشرف غنی طیش میں آگئے

  • کابل: (ملت+آئی این پی) افغانستان میں پارلیمنٹ کی جانب سے وزرا ء کوبر طرف کئے جانے پر صدر اشرف غنی طیش میں آگئے تمام وزراء کو بدستور کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین روز قبل پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ اور دیگر 5 وزیروں کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ […]

  • کینیڈا، مسافر طیارہ ڈرون کے ساتھ ٹکرانے سے بال بال بچ گیا

    اوٹاوا: (ملت+ اے پی پی)کینیڈا میں مسافر طیارہ ڈرون کے ساتھ ٹکرانے سے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی میدیا کے مطابق ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے 7بجے اوٹاوا سے ٹورانٹو جانے والی پورٹر ایئر لائن کی فلائٹ پرواز کے دوران ایک ڈرون […]

  • پولینڈ کے سابق صدر کی 6 سال بعد قبر کشائی

    پولینڈ:(ملت+اے پی پی)پولینڈ کے سابق صدر کی قبر کشائی کی گئی ہے تاکہ میت کا پوسٹ مارٹم کیا جاسکے ۔ پوسٹ مارٹم مقصد اس بات کی تصدیق کرنا ہے کہ ہلاک شخص پولینڈ کے سابق صدر ہی تھے ۔ پولینڈ کے سابق صدر لیخ کاچنسکی اور ان کی اہلیہ کی میتوں کو ان کی قبروں […]

  • امریکا افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوسکتا ہے

    امریکا:(ًٌملت+اے پی پی) امریکا جنگی جرائم کی عالمی عدالت کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے امریکا افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوسکتا ہے۔ افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم سے متعلق ابتدائی تحقیقات سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے چیف پراسیکیورٹر کا کہنا تھا کہ 04-2003 کے دوران زیرحراست افراد سے تفتیش میں امریکی […]

  • امریکا؛ مسلمانوں کو ہدف بنانے کے واقعات بڑھ گئے: ایف بی آئی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اے پی پی) گذشتہ برس امریکا میں اقلیتوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 7 فی صد اضافہ ہوا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے’’ایف بی آئی‘‘ نے رپورٹ دی ہے کہ مسلمانوں کو ہدف بنانے کے واقعات بڑھ کر67 فی صد تک پہنچ گئے ہے۔بیورو کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

  • اقوام متحدہ کی ایل او سی پر جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ نے کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ۔ ترجمان اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل کا حل مذاکرات کے راستے سے ہی نکالنا چاہیے۔ […]