خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت

  • نیویارک: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ امریکا کی صدارتی انتخابات کے دوران بھی دونوں راہنماؤں کے درمیان کئی بار بات چیت ہوئی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان […]

  • ڈرون حملہ ، داعش کے 12 شدت پسند ہلاک

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ […]

  • افغانستان میں آئینی بحران

    کابل:(ملت+اے پی پی)افغانستان میں پارلیمنٹ کی جانب سے وزیرخارجہ اور دیگر 5 وزرا کو برطرف کئے جانے پر صدر اشرف غنی طیش میں آگئے اور انہوں نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا کر تمام وزرا کو بدستور کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ افغانستان میں پارلیمنٹ اور صدر اشرف غنی آمنے سامنے آگئے اور معاملہ […]

  • داعش نے ٹرمپ کے خلاف منصوبہ تیار کرلیا

    کابل/لندن: (ملت+آئی این پی ) شدت پسند تنظیم داعش نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانیوں کے باعث مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف میدان جنگ میں اتارنے کا منصوبہ تیار کرلیا ۔افغانستان میں داعش کے کمانڈر ابو عمر خراسانی نے برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کو انٹرویو […]

  • ٹرمپ امریکا کے متنازعہ ترین صدر

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی )امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آ رہیں، ایک جانب ان کیخلاف احتجاج جاری ہے تو دوسری طرف وہ 75 مختلف مقدمات میں فریق بھی ہیں، سیاسی پنڈت ان کے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق متنازعہ شخصیت کے مالک ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا میں نفرتیں بڑھنے لگیں

    نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا میں نفرتیں بڑھنےلگیں۔ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانے کی بجائےپولیس اہلکار نے پاکستانی نژاد ڈرائیورکو دھمکی دی کہ’میں تم سےتمام چیزیں چھین لوں گا‘۔ پاکستانی شخص سی این این کے صحافی ڈیوڈ گریگوری کاڈرائیورہےجو واقعے کے وقت کارمیں پچھلی نشست پرموجود تھےجنہوں نے یہ جملہ […]