خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان کانام استعمال کرنا حکمت عملی تھی، نریندرمودی

  • گوا: (آئی این پی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کرنسی نوٹ کو واپس لینے کے منصوبے کو راز رکھنا ضروری تھا، کالے دھن اور بدعنوانی کے خلاف مزید طریقے اپنائے جا سکتے ہیں،کسی کرپٹ کو نہیں بخشیں گے، عوام کرنسی بحران صرف 50 دن برداشت کرلیں ، اگر میں غلط […]

  • چین و امریکہ کو کئی شعبوں میں ایک دوسرے کے تعاون کی ضرور

    چینی صدر:(ملت+اے پی پی) ژی جن پنگ اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہےجس میں دونوں رہنمائوں نے بہت جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے ۔ نومنتخب امریکی صدر سےبات کرتے ہوئے چینی صدر کا کہنا تھا کہ دنیاکی دو بڑی معاشی طاقتوں کو کئی شعبوں میں تعاون کی ضرورت […]

  • افغانستان کا پاکستان پر پھر سے الزام

    کابل: (ملت+آئی این پی) افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے کامنصوبہ چھ ماہ قبل پاکستان میں بنایا گیا تھا ۔افغان خبررساں ادارے’’ تولو نیوز ‘‘کے مطابق شمالی صوبہ بلخ کے قائمقام گورنر محمد اسحاق سروری نے الزام لگایا ہے کہ مزار شریف میں جرمن قونصلخانے […]

  • ترکی بے نظیر خصوصیات کا مالک ملک ہے، اردوان

    انقرہ: (ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی بے نظیر خصوصیات کا مالک ملک ہے۔ استنبول تزلاصدف شپ یارڈ میں جہاز کی روانگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں اور کونسا ایسا ملک ہے جسے ترکی جیسے مسائل کا سامنا ہو لیکن […]

  • چینی صدر کا ٹرمپ کو فون

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے ، چینی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک میں تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت ہوئی ۔ چین کے صدر شی جن بنگ نے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون پر […]

  • ٹرمپ کا بطور صدر تنخواہ نہ لینے کا اعلان

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بطور صدر تنخواہ نہیں لیں گے۔ امریکی نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انھوں نے ستمبر میں اپنی صدراتی انتخابات کے لئے مہم کے دوران اپنے ووٹروں سے صدر بننے کے بعد […]