خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان: داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک

  • کابل : (ملت+اے پی پی) افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے […]

  • نیپال میں گزشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا

    کھٹمنڈو : (ملت+اے پی پی) نیپال میں گزشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ گزشتہ ماہ کی 8 تاریخ کو سیاحتی مقام پوخیرا سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد لاپتہ ہوگیا تھا ،طیارے کو روسی پائلٹ اڑا رہا تھا اور ان کے سا تھ جنوبی […]

  • انتخابی مہم اور طرز حکمرانی میں فرق ہوتا ہے: جان کیری

    ویلنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کو ماحولیاتی تبدیلیوں پر توجہ دینا ہوگی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جان کیری نے کہا کہ وہ 20 جنوری کو صدر براک اوباما کے عہدہ صدارت کی […]

  • ٹرمپ نے چیئرمین رائنس پریبس کو چیف آف سٹاف

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رپبلکن نیشنل کمیٹی کے چیئرمین رائنس پریبس کو چیف آف سٹاف اور سٹیون بینن کو مرکزی پالیسی ساز اور سینئر قونصلر مقرر کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے اپنے ملک کی رہنمائی کے لیے اپنی بہت کامیاب ٹیم کا ساتھ […]

  • اسرائیل میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا قانون منظور

    تل ابیب:(ملت+اے پی پی)اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان نے مساجد میں اذان دینے کےلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ قانون منظور کرلیا ہے جس پر شدید اعتراض کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ’’ہاریتز‘‘ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق، اسرائیل کے وزیراعظم بنجیمن نیتن یاہو سمیت دوسرے صہیونی ارکانِ پارلیمنٹ نے اس […]

  • طالبان کے حملوں کا خوف

    کابل / واشنگٹن:(ملت+اے پیپی) افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سفارتخانے کو بند کرنے کی بظاہر وجہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے اور بگرام ایئربیس پر حملہ خیال کیا گیا ہے۔ سفارتخانے کی بندش عارضی بتائی گئی ہے اوراس دوران مزید […]