جکارتہ ۔ 13 جون (اے پی پی) انڈونیشیا کے سماترا جزیرے میں بدھ کو زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیالوجیکل سروے (یو ایس جی ایس ) کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پر 6.0 تھی۔ زلزلے کا مرکز سماترا جزیرے کے پڈانگ علاقے سے 246 کلو میٹر جنوب مغرب میں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے میں بدھ کو زلزلہ کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6 تھی
-
کم جانگ ان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ واشنگٹن کی دعوت قبول کرلی
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ واشنگٹن کی دعوت قبول کرلی۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کی سنگاپور میں ہونے والی تاریخی ملاقات کے دوران کم جانگ ان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پیانگ یانگ کی دعوت دی تھی جب کہ شمالی […]
-
امریکی کمپنی نائیکی کا امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹ بالرزکو جوتے فراہم کرنے سے انکار
واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹ بالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ یاد رہے کہ اس وقت ایرانی فٹ بال ٹیم روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے سلسلے میں ایرانی کھلاڑی […]
-
سعودی عرب،جمعرات کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان
ریاض ۔ 13 جون (اے پی پی) سعودی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعرات کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں اور عیدالفطر جمعہ کو منائی جائے گی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعرات […]
-
امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رہنما کا ٹرمپ۔ کم ملاقات کے اعلامیہ پر عدم اطمینان کا اظہار
واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) امریکی سینیٹ میں اقلیتی ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان کے رہنما چک شْومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اْن کی ملاقات کے نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اْن کی تاریخی ملاقات منگل کے روز سنگاپور […]
-
بنگلہ دیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 12 روہنگیا مہاجرین ہلاک
ڈھاکہ ۔ 13 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 12 روہنگیا مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیش کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گیارہ نانی آرچر کے علاقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی اہلکار مامون الرحمان نے بتایا کہ […]