خبرنامہ انٹرنیشنل

چین ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعاون پر مبنی پارٹنر شپ کی توقع رکھتا ہے ، چینی سفیر

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں متعین چینی سفیر کوئی ٹیان کو ئی نے گذشتہ روز کہا کہ چین کو امید ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ موثر مبنی بر تعاون شراکت داری قائم کرے گا تا کہ چین امریکہ تعلقات کو مزید آگے بڑھایا جاسکے۔ ، کوئی نے سی این این […]