خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی، نئی پیش گوئی سامنے آگئی

  • بلغاریہ:(ملت+اے پی پی) نائن الیون اور سونامی جیسے ہولناک واقعات کی پیش گوئی کرنے والی، بلغاریا کی مشہور بابا وانگا نے اپنے مرنے سے پہلے مستقبل کے امریکی صدر سے متعلق بھی ایک ایسی پیش گوئی کی تھی جو اگر درست ثابت ہوگئی تو آئندہ چند برسوں میں امریکہ تباہ و برباد ہوجائے گا۔ نابینا […]

  • قندوز پر امریکی حملے کے خلاف امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ

    کابل:(ملت+اے پی پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو قندوز پر امریکی حملے کے خلاف امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قندوز کے مضافاتی علاقے پر امریکی حملے میں درجنوں عام شہریوں کے مارے جانے کے بعد یہ اپنی نوعیت کا بڑا مظاہرہ تھا ،مظاہرین نے اس موقع پرافعانستان سے امریکی فوجیوں کے […]

  • چین نے موسمیاتی مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیج دیا

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چین نے فضائی سمندری اور خلائی ماحول کے مشاہدہ ، آفات میں کمی اورروک تھام کے سلسلہ میں موسمیاتی مصنوعی سیارہ خلاء میں چھوڑ دیا جو کہ صحرائے گوبی کے شمال مغربی علاقہ جوئی چوان سیٹلائیٹ لانچ مرکز سے ہفتہ کو خلاء میں بھیجا گیا ۔ چینی ذرائع ابلاغ نے بتایا […]

  • امریکامیں باحجاب مسلم طالبات اورخواتین پرحملوں میں اضافہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے والی مسلمان لڑکیوں اور خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز […]

  • لندن: ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع

    لندن:(ملت+آئی این پی) لندن کے مشہور میوزیم مادام تسا میں امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے مشہور میوزیم مادام تسا میں امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے ۔ایک […]

  • ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثرہونگے

    لگسمبرگ:(ملت+آئی این پی) یورپی کمیشن کے صدر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اورامریکاکے تعلقات متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق لگسمبرگ میں خطاب کرتے ہوئے جین کلاڈ ینکر کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرمپ کو یہ بتانا ہوگا کہ یورپ کیا ہے، کیسے کام کرتاہے، ان کی بنیاد […]