خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں سے یوٹرن لینا شروع کردیا

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں سے یوٹرن لینا شروع کردیا،ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھا جائے گا جبکہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس کو اہم عہدوں کے لیے قابل لوگوں کے انتخاب کا […]

  • فلاڈیلفیا: سیاہ فام طلبہ کے اکاونٹس پرسائبرحملے

    فلاڈیلفیا(آئی این پی)فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاونٹس پرسائبرحملے کیے گئے اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاونٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں۔اکاونٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں۔ واقعے […]

  • جنوبی کوریا: مظاہروں میں پانچ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کا امکان

    سیؤل: (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا میں حکومت مخالف مظاہروں میں پانچ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین صدر پارک گیون ہے کا کرپشن سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد انکی کے مستعفی ہونے کیلئے ملک میں ہونے والے مظاہروں کو گزشتہ ایک دہائی […]

  • باراک اوباما سے ہیلتھ کیئر بل ترمیم کی جائیگی، ٹرمپ

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ باراک اوباما سے ہیلتھ کیئر بل ترمیم کی جائیگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے براک اوباما سے ملاقات کے بعد وال سٹریٹ جرنل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اوباما کیئر میں ترمیم کی جائیگی یا […]

  • گلبدین حکمت یار کاٹرمپ سے مطالبہ

    کابل: (ملت+اے پی پی) حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی فوری واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان کے عوام کواپنے مسائل خود حل کرنے کا موقع دینا چاہئیے۔افغان میڈیا کے مطابق ہفتہ کو افغان میڈیا کے نام […]

  • لندن کے مسلمانوںکی ڈونلڈ ٹرمپ کو دعوت

    لندن:(ملت+اے پی پی) برطانیہ کی ایک مسجد کے نمازیوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورے کی دعوت دے دی ہے۔ مشرقی لندن میں واقع ایک مسجد کے امام اور نمازیوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی مسجد میں آنے کی دعوت دی ہے۔ مسجد میں نماز ادا کرنے والے افراد […]