خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی فوج کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر حملہ

  • کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں امریکی فوج کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئر بیس پر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل سے ملحقہ ضلع بگرام کے سربراہ عبدالشکورقدوسی نے تصدیق کی ہے کہ ایئر بیس میں انتہائی شدید دھماکا ہوا ہے تاہم اس کی نوعیت کے […]

  • ٹر مپ کی عبوری ٹیم کی سربراہی منتخب نائب صدر کریں گے

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کا کنٹرول نیو جرسی کے گورنر کرس کرسٹی کی جگہ منتخب امریکی نائب صدر، مائیک پینس کو سونپا جا رہا ہے، جو عبوری دور کے معاملات کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔نیو یارک ٹائمز‘ نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کے قریبی ذرائع کے […]

  • اوباما کا آخری بیرونی دورہ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما اپنے آخری بیرونی دوروں پر جلد روانہ ہونگے ۔ امریکا کی قومی سلامتی کے معاون مشیر بین رہوڈز نے میڈیا کو بتایا کہ سب سے پہلے، صدر اوباما یونان جائیں گے، جہاں وہ پارتھنون کا دورہ کریں گے، اور ایتھنز میں عالمگیریت کے چیلنجوں پر اہم تقریر […]

  • داعش کے خلاف امریکی حملوں میں پچھلے سال 64 شہری ہلاک ہوئے،رپورٹ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف اس کی فضائی کارروائیوں میں گزشتہ ایک سال میں 64 شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اعداد و شمار امریکی سنٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری کیے گئے جس […]

  • ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے

    یورپی کمیشن کے صدر:(ملت+اے پی پی) یورپی کمیشن کے صد نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اورامریکاکے تعلقات متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ لگسمبرگ میں خطاب کرتےہوئے جین کلاڈ ینکر کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرمپ کو یہ بتانا ہوگا کہ یورپ کیا ہے، کیسےکام کرتاہے، ان کی بنیاد اور ڈھانچےکے […]

  • ایڈورڈ سنوڈن کو روس بدر نہیں کیا جا رہا، وکیل

    ماسکو: (ملت+اے پی پی) سابق امریکی خفیہ اہلکار اور وسل بلوور ایڈورڈ سنوڈن کے وکیل نے سنوڈن کی روس بدری اور امریکا کو حوالگی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنوڈن کے وکیل اپنے انتولی کیچیرانا نے ایک بیان میں کہا کہ روسی حکومت کبھی ایسا نہیں کر […]