خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، وائٹ ہائوس کے باہر لائٹس بند

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، وائٹ ہاس کے باہر پہلی بار لائٹس بند کردی گئیں جبکہ مختلف شہروں میں60 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا،سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں وائٹ ہاؤس کے عملے کے چہروں پر بھی […]

  • ہم دونوں ایک جیسے ہیں،تم صدربن گئے جھگڑاختم، فلپائنی صدرکی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

    منیلا (ملت + آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما کو گالیاں دینے والے فلپائن کے صدر روڈریگو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں ایک جیسے ہیں تم صدر بن گئے اب جھگڑا ختم۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی صدرارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت […]

  • ملکی دفاع پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی: طیب

    دبئی /انقرہ (ملت+آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ملکی بقا و دفاع پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی،امریکہ نے گولن کو حوالے نہ کیا تو اسکے ساتھ ہمارے تعلقات سر دمہری کا شکار ہو سکتے ہیں،ہماری جمہوری روایات سے ہم آہنگ صدارتی نظام ملکی ترقی کا باعث بنے گا۔ ترک […]

  • ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا

    نیو یارک:(ملت+آئی این پی)امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھر اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا اور اس کا لنک بھی سوشل میڈیا پر شیئرکردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی آفیشل ویب […]

  • ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ذریعے خصوصی سلامی

    امریکا:(ملت+اے پی پی)امریکا کے صدر منتخب ہوتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی شان ہی بدل گئی ، نیو یارک کے لگوارڈیا ایئر پورٹ پر ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ذریعے خصوصی سلامی پیش کی گئی ۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سابق صدر باراک اوباما سے ملاقات کے لئے وائٹ ہاؤس جارہے تھے ،جہاں روانگی […]

  • علی بابا کا نیا ریکارڈ

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی ) چین کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ وئب سائٹ علی بابا نے ایک بار پھر ریکارڈ تو ڑ دیا، چین کے سالانہ آن لائن شاپنگ تہوارسنگل دن کے موقع پر پہلے 6:58منٹ میں 1.47ارب ڈالر مالیت کی اشیا فروخت کیں، ایونٹ کے پہلے 30 منٹ میں 90فیصد صارفین کو […]