خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں کو ناانصافی قراردیدیا

  • نیو یارک:(ملت+آئی این پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ہونے والے منظم مظاہرے میڈیا کے اکسانے پر کیے جا رہے ہیں، ان کے خلاف ہونے والے مظاہرے ناانصافی پر مبنی ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • ڈونلڈٹرمپ کا کانگریس کا دورہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ نے کانگریس کا دورہ کیا اور سینیٹ میں قائد ایوان سے ملاقات کی اس موقع پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان پال ریان سے بھی ملاقات کی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر، بارڈر سیکورٹی اور روزگار کی فراہمی […]

  • مودی نے جاپان کے ساتھ متنازعہ سول جوہری معاہدے پر دستخط کر دیئے

    نئی دہلی/ٹوکیو (ملت+آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جاپان اور بھارت کے مضبوط تعلقات عالمی سطح اور بالخصوص ایشیا کے استحکام کی ضمانت بن سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ جاپان کے دوران ٹوکیو میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اکیسویں صدی کا محور […]

  • امریکہ میں ٹرمپ کیخلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

    نیویارک: (ملت+آئی این پی)امریکہ کے مختلف شہروں میں صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ کی گئی ہے،نیویارک یونیورسٹی کے ٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ میں نمازکی جگہ پر بھی تحریر پائی گئی ، مختلف واقعات میں غیر […]

  • یہ تاثر درست نہیں کہ فیس بک نے ٹرمپ کی مدد کی، مارک زوکربرگ

    کیلیفورنیا: (ملت+اے پی پی) مارک زوکربرگ نے امریکی انتخابات پر فیس بک کے اثر انداز ہونے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں ایک ٹیکنالوجی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے زوکربرگ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کامیابی کا ذمہ دار فیس بک کو نہیں ٹھہرایا جا […]

  • پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں میں یکسانیت ہے ،ماسکو

    ماسکو: (ملت+اے پی پی) روسی حکومت نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی ایک ہی خطوط پر استوار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکومت کے ترجمان دیمتری بیسکوف نے نیویارک میں ایک پریس کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب […]