خبرنامہ انٹرنیشنل

چین نے دفاعی ٹیکنالوجی میں بھارتی میزائل ’’براہموس‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

  • بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے ’’سی ایم 302‘‘ کے نام سے ایک ایسا نیا بحری جہاز شکن کروز میزائل فروخت کےلئے پیش کردیا ہے جو آواز سے زیادہ (سپر سونک) رفتار پر سفر کرسکتا ہے اور جس کے بارے میں دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت اور روس کے مشترکہ ’’براہموس‘‘ کروز میزائل […]

  • برازیل کے صدر پر رشوت لینے کا الزام

    برازیلیہ :(ملت+اے پی پی) برازیل کی سابق صدر ڈیلما روسیف کے وکلا نے موجودہ صدر مائیکل ٹیمر کے خلاف الزامات ثابت کر نے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے صدر کے خلاف رشوت لینے کے الزامات ایک تعمیراتی کمپنی کے سابق سی ای او اوٹاویو ازیویڈو نے عائد کیے ہیں۔ وکلا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی وزیر اعظم کو جلد از جلد ملاقات کا پیغام

    لندن: (اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم سے جتنا جلدی ممکن ہو سکے امریکا آ کر ان کو ملنے کا پیغام دیا ہے۔ڈاؤننگ سٹریٹ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم تھریسا مئے نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون پر صدر منتخب ہونے کی مبارکباد سی […]

  • چین میں سابق پولیس چیف کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چین میں سابق پولیس چیف کو خاتون کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی ۔چینی پولیس کے مطابق 64 سالہ زاؤ نے اپنی عمر سے 30 سال چھوٹی اپنی دفتر کی ملازمہ کو اس وقت فائرنگ کر کے ہلا ک کیا جب اس نے اس کے کالے کرتوتوں […]

  • بھارت میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹرمیں آتشزدگی سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے صاحب آباد میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں […]

  • ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ارکان سے رابطے میں رہے ہیں، روس

    ماسکو۔: (ملت+اے پی پی) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روسی حکومتی عہدیدار نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ارکان سے رابطے میں رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ ہم ان کے وفد کے بہت سے لوگوں کو جانتے ہیں۔ یہ لوگ ہمیشہ سے […]