خبرنامہ انٹرنیشنل

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

  • بھارتی وزیرداخلہ:(ملت+اے پی پی) بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی آج کی دنیا کے بڑے خطرات ہیں، اقوام عالم کو تمام دہشت گردوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔ نئی دلی میں سترہویں عالمی چیف جسٹس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے راج ناتھ کا کہنا تھا کہ آج کل زیادہ تر […]

  • افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک

    افغان:(ملت+اے پی پی) صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر خود کش حملہ، 2 افراد ہلاک، 32 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار جرمن قونصل خانے کی دیوار سے ٹکرادی۔ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 32 زخمی […]

  • امریکا: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ کانگریس

    امریکا:(ملت+اے پی پی) امریکا کے کیا ،سینیٹ میں قائد ایوان سے ملاقات کی اس موقع پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان پال ریان سے بھی ملاقات کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر، بارڈر سیکورٹی اور روزگار کی فراہمی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔ ٹرمپ کا کہنا […]

  • امریکا: نامزد صدر ٹرمپ کیخلاف مختلف ریاستوں میں مظاہرے جاری

    امریکا:(ملت+اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہرے جاری ہیں ۔ امریکی تاریخ کے متناز ع ترین نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن، نیویارک ، اوکلینڈ ، شکاگو ، لاس انیجیلس […]

  • نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اوباما سے ملاقات

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر باراک اوباما سے ملاقات کی اور حیران کن طور پر طے شدہ 10 منٹ کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک طول پکڑ گئی۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر اوباما سے ملاقات کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

  • چین ، والدین کی جدائی میں نشوونما پانے والے بچوں کی تعداد90لاکھ سے تجاوز کر گئی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے والدین کی جدائی میں نشوونما پانے والے بچوں کی تعداد90لاکھ سے زائد ہو گئی ہے ۔ چینی اسٹیٹ کونسل کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ گائیڈ لائنز میں بتایا گیا ہے کہ والدین کی جدائی میں نشوونما پانے والے بچوں سے مراد16سال سے کم عمر ایسے […]