ایک دوسرے کوتباہ کرنے کی دھمکیاں دینے والے ایک میزپرآگئے۔امریکی صدراور شمالی کوریا کےسربراہ نے باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پراتفاق کرلیا۔اڑتالیس منٹ کی تاریخی ملاقات میں ٹرمپ اور کم نے جامع اور تاریخی دستاویز پر دستخط کردیے۔ جو کل حریف تھے وہ آج حلیف بن گئے۔ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی سنگا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ٹرمپ اورکم جونگ کی تاریخی ملاقات اورمعاہدے پردستخط
-
فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز، بیلجیئم نے کوسٹاریکا اور سینیگال نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا
برسلز۔ 12 جون (اے پی پی)رواں ہفتے شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلے میں بیلجیئم نے کوسٹا ریکا اور سینیگال نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا۔ ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں بیلجیئم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کوسٹا ریکا کو 1 […]
-
سنگاپور میں امریکی صدر اور شمالی کوریا کے رہنماء کے درمیان تاریخی ملاقات مشترکہ اعلامیے اور جامع دستاویز پر دستخطوں کے ساتھ ختم
سنگاپور سٹی۔ 12 جون (اے پی پی) سنگاپور کے سیاحتی جزیرے سینٹوسا کے ایک ہوٹل میں امریکی صدرڈونلڈ اور شمالی کوریا کے رہنماء کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات ہوئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ملاقات کے آغاز پر دونوں رہنماء صحافیوں اور ٹی وی کیمروں کے سامنے ایک دوسرے کی جانب دیکھتے ہوئے مسکرائے […]
-
روہنگیا کی ملک بدری ، آسٹریا میں مساجد کی بندش ،ایک ذہنیت کے دو نام:ترک صدر
روہنگیا کی ملک بدری ، آسٹریا میں مساجد کی بندش ،ایک ذہنیت کے دو نام:ترک صدر ترک صدر رجب طیب اردوان نے شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کی ملک بدری اور آسٹریا کی مساجد کا بند کیا جانا ایک ہی ذہنیت کے […]
-
امریکہ نے افغان حکومت کا اعلان جنگ بندی مسترد کر دیا
امریکہ نے افغان حکومت کا اعلان جنگ بندی مسترد کر دیا حملوں کے پیش نظر انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھی جائیں،ٹرمپ واشنگٹن /کابل(آئی این پی)امریکہ نے افغان حکومت کے جنگ بندی کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے طالبان اور دیگر جنگجوؤں خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی میڈیا کے […]
-
ایرانی نظام کی پالیسیاں ہی اسے لے ڈوبیں گی: فائزہ رفسنجانی
ایرانی نظام کی پالیسیاں ہی اسے لے ڈوبیں گی: فائزہ رفسنجانی ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایرانی نظام کی پالیسیاں اسے لے ڈوبیں گی تہران(اے پی پی) ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایرانی نظام کی […]