خبرنامہ انٹرنیشنل

فوٹو گرافی کے مقابلے میں چینیوں کی شاندار کار کردگی

  • دوبئی (ملت + آئی این پی) چینی فوٹو گرافی کے عالمی مقابلے میں شاندار کار کردگی کا مظاہر ہ کیا ہے ، یہ مقابلے ہمدان انٹرنیشنل فوٹو گرافی ایوارڈ کے جنرل سیکر علی بن ثالث نے کہا کہ پہ پانچویں سالانہ مقابلے تھے جن میں چینی فوٹو گرافروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کیا […]

  • چینی کمیونسٹ پارٹی معاشی و سماجی ترقی کیلئے عظیم مینار ثابت ہوئی ہے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) عوامی جمہوریہ چین کے 1949ء میں قیام سے اب تک چینی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی ) ملک کی تیز رفتار اور ٹھوس معاشی اور سماجی ترقی کیلئے طاقت اور روشنی کا عظیم مینار ثابت ہورہی ہے ، پارٹی کی طرف سے چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی […]

  • پہلے عالمی فوجی مقابلوں میں چینی وفد کی شاندار کارکردگی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) پاکستان نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی ( پی ایل اے ) کے وفد کی لاہور میں منعقدہ پہلے بین الاقوامی جسمانیپھرتی اور جنگی اہلیت (پی اے سی ای ایس ) کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی پر زبردست تعریف کی ہے ، پاکستانی فوج کے ایک اعلیٰ […]

  • ٹرمپ کی دست درازی کاشکار ایک اور خاتون سامنے آگئی

    نیویارک(ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بیہودہ حرکتوں کا نشانہ بننے والی ایک اور خاتون سامنے آگئی، امریکی ریاست یوٹا کی سابق ملکہ حسن ٹیمپل ٹیگارٹ نے نیوز کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر اخلاقی حرکتوں کا پردہ فاش کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے 1997 میں پہلی ملاقات […]

  • چین ایک بار پھر 180ووٹ کے ساتھ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

    نیویارک (ملت + آئی این پی) چین ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ، 180ووٹ حاصل کیے ، چین کے علاوہ تیونسیا،جنوبی افریقہ،روانڈا،جاپان،ایراق،سعودی عرب،ہنگری،کروشیا،کیوبا،برازیل،امریکہ اور برطانیہ بھی عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کے رکن منتخب ہوگئے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بارپھر […]

  • امریکی صدر بھارتی نژاددوست کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے بھارتی دوست راجا کرشنا مورتی کی انتخابی مہم کے لیے وڈیو کمرشل جاری کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اوباما نے ٹی وی پر چلنے والے تیس سیکنڈ کے اشتہار میں راجا کرشنا مورتی کو اپنا بہت اچھا دوست بتایا، وہ کانگریس […]