خبرنامہ انٹرنیشنل

جرمنی میں چاقو سے مسلح شخص کا حملہ،4افراد زخمی

  • فرینکفرٹ (ملت + آئی این پی) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں4 افراد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ فرینکفرٹ کے ہاپٹ ویچ میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے چار لوگوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی […]

  • ہلیری کلنٹن کا ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش

    فلوریڈا(ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے چند روز قبل اس قسم کی تحقیقات حیران کن ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق فلوریڈا میں ڈیموکریٹک پارٹی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ […]

  • ہماری مسلح افواج پاکستان کو سرحدی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، وزیرد اخلہ کی بڑھک

    نئی دہلی(ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج پاکستان کو سرحدی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں،ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا کہناہے کہ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ […]

  • افغان سیکورٹی فورسز کا انسداد دہشتگردی آپریشن، داعش کے 84 شدت پسد ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز کی ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیوں کے دوران داعش کے 27جنگجوؤں سمیت 84شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ کابل شہر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2افغان فوجی ہلاک اور 3شہری زخمی ہوگئے۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں […]

  • ہیلری کی انتخابی مہم کے سربراہ نے دوبارہ تحقیقات بارے بیان کی وضاحت مانگ لی

    نیویارک (ملت + آئی این پی) ہیلری کلنٹن کی انتخابی کیمپین کے سربراہ جان پوڈیسٹا نے ایف بی آئی کے سربراہ سے کہا کہ وہ دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کریں۔امریکی میڈیاکے مطابق جان پوڈیسٹا کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سربراہ امریکی عوام کو اس حوالے سے مزید […]

  • شکاگو میں مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی،8افراد زخمی

    شگاگو (ملت + آئی این پی) امریکی شہر شکاگو کے ایئرپورٹ پر مسافر طیارے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکن ائیرلائنز کی پرواز نمبر تین سو تراسی شکاگو سے میامی جارہی تھی کہ اچانک طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جسے […]