خبرنامہ انٹرنیشنل

کلنٹن ای میلز کی چھان بین کو بھی سیاسی رنگ دے رہی ہیں: ٹرمپ

  • نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی الیکشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن اپنی ای میل کی چھان بین کو بھی سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن اپنی ای میل کی چھان بین کو بھی […]

  • جنوبی کوریائی صدر نے 10 اعلی حکومتی اہلکاروں کے استعفے طلب کر لیے

    سیول(ملت + آئی این پی)جنوبی کوریا کی خاتون صدر پارک گون نے اپنی حکومت کے10 سینئر اہلکاروں کو فوری طور مستعفی ہونے کا حکم دیدیا، اس کے علاوہ انہوں نے اپنی ایک دوست چوئی سون سِل کو نوازنے پر قوم سے معذرت بھی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی خاتون صدر پارک […]

  • عراقی فوج نے موصل میں پیش قدمی 2 دن کے لیے روک دی

    واشنگٹن /بغداد(ملت + آئی این پی) عراقی فوج اور اتحادی ممالک نے عراق کے شمالی شہر موصل میں دولت اسلامی داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن 2 روز کے لیے روکنے کا اعلان کردیا ، آپریشن روکنے کا مقصد اب تک داعش سے واپس لیے گئے علاقوں پر کنٹرول مضبوط بنانا اور پیش قدمی کے […]

  • پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں بھرپور تعاون کررہا ہے

    بیجنگ (آئی این پی) بیلٹ اینڈروڈ منصوبے کو مکمل کرنے میں پاکستان زبردست تعاون کررہا ہے کیونکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ منصو بے کا ہی ایک حصہ ہے ،پاکستان کے علاوہ انڈونیشیا ، روس ، قزاقستان اور تھائی لینڈ بھی اس منصوبے کے ساتھ پورا تعاون کررہے ہیں ، اس منصوبے […]

  • پاکستان نے ہمارے سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا کوئی جواز فراہم نہیں کیا،بھارت

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا کوئی جواز فراہم نہیں کیا۔جمعہ کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی سفارتی اہلکار سرجیت سنگھ کی سرگرمیوں کو سفارتی آداب کے […]

  • یمن کے لیے ایرانی اسلحے کی ترسیل روک دی گئی ، امریکا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)امریکی بحریہ کے ایک ایڈمرل نے انکشاف کیا ہے کہ اپریل 2015 کے بعد امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی بحری فورسز نے ایران سے جنگ زدہ یمن کے لیے بھیجے گئے اسلحے کے چار جہاز پکڑے ہیں۔یمن میں ستمبر 2014 میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں […]