خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق اور ترکی کے درمیان بغیر ویزے کے سفر کی اجازت

  • انقرہ/بغداد(ملت + آئی این پی)عراق اور ترکی کے درمیان بغیر ویزے کے سفر کی اجازت دیدی گئی ۔ترک میڈیاکے مطابقعمومی پاسپورٹ کے حامل افراد کے علاوہ کے پاسپورٹوں کے ساتھ سفر کرنے والے ترک اور عراقی شہری اب ویزے کی پابندی سے مبرا ہوں گے۔2014 میں طے پانے والے ایک معاہدے کی رو سے عراق […]

  • کشمیر کے مسئلے پر چین کا موقف قطعاً تبدیل نہیں ہوا: چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر چین کا موقف قطعاً تبدیل نہیں ہوا،چینی بھارتی سرحد پر مشترکہ مشقیں آفت زدہ افراد کی امداد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی گئی تھیں ۔یہ بات دہشتگردی کیخلاف چار ملکی اتحاد اور تعاون کے ورکنگ گروپ کے […]

  • کرپشن اور بدعنوانی قطعاً برداشت نہیں کی جائیگی، چینی کمیونسٹ پارٹی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کرپشن اور بد عنوانی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی جو بھی سرکاری ملازم اس میں ملوث پایا گیا اسے سخت سزاد ی جائے گی ، سرکاری ملازمتوں کی خریدو فروخت اور ووٹوں میں دھاندلی کا […]

  • وزیر اعلیٰ مہاراشٹر نے 5 کروڑ میں حب الوطنی فروخت کی، شبانہ اعظمی

    ممبئی ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ مہاراشٹر دیوندرا فدناوس نے راج ٹھاکرے کو 5 کروڑ میں حب الوطنی فروخت کر دی۔ کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز پر انتہا پسندوں کو بھتہ دینے کے معاملے پر بھارتی ادکارہ شبانہ اعظمی […]

  • امریکہ میں برہنہ سیلفی کے چکر میں لڑکی پولیس کی کار سے ٹکرا گئی

    ٹیکساس(ملت + آئی این پی )امریکی ریاست ٹیکساس میں کالج کی ایک طالبہ گاڑی چلاتے ہوئے برہنہ سیلفی لینے کی کوشش میں پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 19 سالہ مرنڈا ریڈر کی گاڑی اس وقت پولیس کی کار سے ٹکرائی جب وہ سوشل میڈیا […]

  • صدر منتخب ہوا تو شامی تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا پروگرام بند کردوں گا،ٹرمپ

    اوہائیو (ملت + آئی این پی)ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو شامی تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا پروگرام بند کردیں گے ، جبکہ ہیلری کی شان میں قصیدے پڑھنے والی مشیل اوباما کا کہنا ہے کہ ہلیری براک اوبامااوربل کلنٹن سے بھی بہترصدر […]