خبرنامہ انٹرنیشنل

اب پوری توجہ ملکی مسائل پر ہے: ہلیری

  • واشنگٹن ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ اب ڈونلڈ ٹرمپ کی بجائے ملکی مسائل پر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مختلف ریلیوں سے خطاب میں ہلیری کلنٹن نے کہا کہ انھیں اب پروا نہیں کہ ان کے […]

  • ہیٹی، جیل سے 170قیدی فرار، 2افراد ہلاک

    پورٹ او پرنس ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ریبین جزائر کے ملک ہیٹی کی جیل سے170 قیدی فرار ہوگئے ہیں، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار اور ایک قیدی ہوگیا۔ہیٹی حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]

  • برطانوی وزیر اعظم کی رہائش کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج

    لندن ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) لندن میں کشمیریوں نے برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں مقیم کشمیری بھی بھارتی بربریت کے خلاف سڑکوں پر آگئے ،مظاہرین نے موم بتیاں جلا کر کشمیری شہداء سے اظہار […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن منایا گیا

    لاہور۔24 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن سوموار کے روز بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، محکمہ صحت ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور صحت کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والی […]

  • امریکا، ٹریفک حادثے میں 13 افراد ہلاک ،31 زخمی

    لاس اینجلس۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکا میں ایک مسافر بس ٹرک سے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یو ایس اے ہالیڈے نامی کمپنی کی بس لاس اینجلس کے مشرق میں شہر سے 11 کلو میٹر کے فاصلے […]

  • چین سے برتری:‌ انگریزوں نے چائے کی تجارت ہندوستان میں کاشت اور استعمال کو فروغ دیا

    لندن ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) دور جدید کے مقبول ترین مشروب چائے کو پر صغیر پاک و ہند میں رواج دینے کا سہرا یہاں برطانوی سامراج کے سر ہے جنہوں نے چائے کی تجارت میں چین کی برتری کو ختم کرنے کے لئے ہندوستان میں چائے کی کاشت اور استعمال کو […]