خبرنامہ انٹرنیشنل

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

  • آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ لاہور:(ملت آن ل؛ائن) آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو جوا کھیلنے والی مشینوں میں لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنے کی غرض سے تبدیلی کرنے کے جرم میں تین لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ آسٹریلیا کے سب […]

  • چیک ری پبلک کا اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

    چیک ری پبلک کا اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) چیک جمہوریہ کے صدر میلوس زیمن نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت […]

  • شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات

    شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات سیئول:(ملت آن لائن) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے پیدل جنوبی کوریا کی سرحد عبور کی اور امن کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ […]

  • الجزائر میں اسرائیلی

    الجزائر میں اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم

    الجزائر میں اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم الجزائر:(ملت آن لائن) لائبیریا سے تعلق رکھنے والے شہری کو الجزائر نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی۔ الجزائر کی ایک فوجداری عدالت میں، لبنان میں پیدا ہونے والے لائبیریا کے شہری علم الدین فیصل پر جاسوسی کا جرم ثابت […]

  • رومانیہ کے بعد

    رومانیہ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کردیا

    رومانیہ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کردیا پراگ :(ملت آن لائن) جمہوریہ چیک کے صدر زیمان نے بھی امریکی صدر کے متنازعے فیصلے کی پیروی کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے بعد یورپی […]

  • مسجد الحرام

    مسجد الحرام میں اعتکاف کے خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان

    مسجد الحرام میں اعتکاف کے خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مسجدالحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی نے مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے […]