خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری کے سیکٹرز چپراڑ اور ہرپال میں بلااشتعال فائرنگ

  • راولپنڈی ۔ 23 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اتوار کو رات گئے ورکنگ باؤنڈری کے سیکٹرز چپراڑ اور ہرپال میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا جبکہ […]

  • طالبان پاکستان میں مقیم، انکے وفد کادورہ اسلام آباد کوئی نئی بات نہیں،عبداللہ عبداللہ

    کابل (ملت + آئی این پی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان گروپ پاکستان میں مقیم ہیں انکے وفد کادورہ اسلام آباد کوئی نئی بات نہیں ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دورے کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے الزام لگایا […]

  • چین ، نمک کے ذریعے شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی

    ٹیان جن(ملت +آئی این پی ) چین کے نمک پگھلا کر شمسی توانائی پیداکرنے والے پہلے بجلی گھر نے پیداوار شروع کر دی ہے اور اسے گرڈ کے ساتھ منسلک کر دیا ہے ، نمک کے ذریعے شمسی توانائی سے پیداہونے والی بجلی ہی گرین بجلی کا ایک ذریعہ ہے جو کہ توانائی کے ضرورت […]

  • بین الاقوامی فضائی مظاہرہ چین میں یکم نومبر سے شروع ہو گا

    زوہائی (ملت + آئی این پی ) چین کے شہر زوہائی میں بین الاقوامی پرائم ایئر شو یکم نومبر سے شروع ہو گا ،اس فضائی مظاہرے میں پاکستان سمیت 42ملکوں کی 700ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، شو میں شرکت کیلئے برطانیہ کی رائل ایئر فورس کی پہلی فضائی مظاہرہ کرنے والی ٹیم ’’ریڈ ایروز ‘‘گذشتہ […]

  • روس کا ایک بارپھر شامی صدربشار الاسد کا بھرپور دفاع

    ماسکو(ملت + آئی این پی) روس نے ایک بارپھر شامی صدربشار الاسد کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی رخصتی سے متعلق سوچنا بھی محال ہے،شام کو دہشت گردوں کے قبضے سے بچانے کیلئے بشار الاسد کا حکومت میں رہنا ضروری ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدرولاد میر پیوٹن کے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حملے کا الزام لگانے والی خواتین میں ایک اور کا اضافہ

    نیویارک (ملت + آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حملے کا الزام لگانے والی خواتین میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا جبکہ ری پبلکن صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد وہ ایسی تمام خواتین پر ہر جانے کا مقدمہ کریں گے۔انہوں نے امیگریشن پالیسی انتہائی سخت کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ […]