خبرنامہ انٹرنیشنل

شام کی فوج نے حملے کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، اقوام متحدہ

  • اقوام متحدہ ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ شام کی فوج نے گزشتہ سال ایک گاؤں پر حملے کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ […]

  • فلپائن، سمندری طوفان 8 افراد کی جان لے گیا

    منیلا ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) شمالی فلپائن کو متاثر کرنے والے حائما سمندری طوفان کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فلپائنی حکام کے مطابق ، اس طوفان کے نتیجے میں دو افراد لا پتہ جبکہ 18277 خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی […]

  • روس میں پانچ دہشت گرد گرفتار، گولہ بارود برآمد

    ماسکو ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) روس کے سیکورٹی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ پانچ نوجوانوں پر مشتمل ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔روس کے ذرائع ابلاغ نے سیکورٹی اہل کاروں کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دہشت گرد عناصر فیس بک سمیت سوشل میڈیا کے […]

  • مشیل اوبامامیری حریف کے لیے مہم چلانا چاہتی ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی )مریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتون اول مشیل اوباما کو یہ کہتے ہوئے نشانہ بنایا ہے کہ وہ ان کی حریف کے لیے مہم چلانا چاہتی ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیل اوباما پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے وائٹ ہاؤ س چلانے […]

  • امریکا سے تعلقات ختم کرنے کی بات نہیں کی، فلپائنی صدر

    منیلا(ملت + آئی این پی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ چین کے دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی کوئی بات نہیں کی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اپنے آبائی شہر داوا میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا کے […]

  • افغان سیکورٹی فورسز کا ننگرہار میں آپریشن ، داعش کے 54جنگجو ہلاک ، 22زخمی

    کابل(ملت + آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 54جنگجو ہلاک اور 22زخمی ہوگئے جبکہ داعش نے شہریوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے باعث 4افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے ۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی صوبہ […]