خبرنامہ انٹرنیشنل

چین سمندر میں کشتی ڈوبنے سے ایک ماہی گیر ہلاک ، چار لاپتہ

  • ہانگ زو (ملت+ آئی این پی ) چین کے مشرقی ساحلی صوبے زی جیانگ میں سمندر میں کشتی ڈوبنے سے ایک ماہی گیر ہلاک اورچار لاپتہ ہو گئے ہیں ، کشتی میں دس ماہی گیر سوار تھے جبکہ وہ اچانک وین لنگ کے قریب سمندر میں ڈوب گئی ، مقامی جہاز رانی کے ذرائع کے […]

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان فری تجارتی زون قائم کریں

    بیجنگ (ملت+ آئی این پی ) شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان علاقائی اقتصادی تعاون میں سہولتیں فراہم کرنے کیلئے فری تجارتی زون قائم کئے جانے چاہئیں ،ان زونز کے قیام سے پاکستان سمیت علاقے کے ممالک کو فائدہ حاصل ہو گا ، خطے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی طرف سے ایک ترقیاتی […]

  • سی پیک علاقائی و عالمی ترقی و خوشحالی کا تاریخی منصوبہ ہے

    بیجنگ (ملت+ آئی این پی ) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ علاقائی، عالمی ترقی اور خوشحالی کیلئے شاہکار منصوبہ ہے ، اگرچہ دنیا اس وقت اقتصادی پیداوار کے لحاظ سے سست روی کا شکار ہے تا ہم پاکستان اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ منسلک ممالک تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ، بیلٹ […]

  • ٹرمپ کا انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اشارہ خطرناک ہے ، اوباما

    میامی(ملت + آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے ری پبلکن امیداوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست کی صورت میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کے اشارے کو ‘خطرناک’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق ٹرمپ کے موقف نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا،وہ لوگوں کے ذہنوں میں الیکشن کی قانونی […]

  • چین، غربت مکاؤ پروگرام کی نگرانی شروع

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چینی سٹیٹ کونسل نے مقامی حکومتوں کی طرف سے غربت مکاؤ پروگرام کاجائزہ لینے کے لئے ان علاقوں میں اپنی ایک ٹیم بھیج دی ہے ، یہ ٹیم 22صوبوں میں صورتحال کا جائزہ لے گی جن میں خود مختار علاقے اور چین کے وسطی اور مغربی علاقے کی میونسپلٹیاں […]

  • چین میں غیرملکی صحافیوں کے تربیتی پروگرام کا آغاز

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین کی صف اول کی یونیورسٹیوں میں جن میں رینمن یونیورسٹی کا سکول آف جنرنلزم اینڈ کمیونیکشن بھی شامل ہیں ، پاکستان اور دیگر ممالک کے صحافیوں کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کرنے کیلئے پروگرام شروع کیا ہے ، یہ تربیتی پروگرام چین کی وزارت خارجہ اور وزارت […]