خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کا دسواں جنسی سکینڈل بھی منظر عام پر آگیا

  • نیویارک(ملت + آئی این پی)سکینڈل کنگ ڈونلڈ ٹرمپ کا دسواں جنسی سکینڈل سامنے آگیا ،45سالہ کیرینا ورجینیا نے آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹرمپ نے ان پر 1998 میں جنسی حملہ کیا تھا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا دسواں جنسی سکینڈل سامنے آگیا۔ پریس کانفرنس کے دوران متاثرہ خاتون […]

  • مذہب کے نام پر ووٹ کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، بھارتی سپریم کورٹ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی میں بھارتی سپریم کورٹ کی سات رکنی بینچ نے ہندوازم کو سیاست میں استعمال […]

  • وکی لیکس نے اوباما کی خفیہ ای میل جاری کردی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)انٹر نیٹ پر خفیہ مواد جاری کرنے والے ادارے وکی لیکس نے امریکی صدربراک اوباما کی بھی خفیہ ای میلز جاری کردیں، وکی لیکس نے دعویٰکیا ہے کہ اوباما ٹیم نے صدارتی انتخاب سے قبل ہی اقتدار کی منتقلی کی تیاری شروع کردی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس نے […]

  • ریٹائرڈ بھارتی جج نے پاکستانی فنکاروں کے حق میں آوازبلند کردی

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج اورپریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے پاکستانی فنکاروں کے حق میں آواز بلند کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی فنکار فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز روکنے پر جسٹس کاٹجونیانتہا پسند تنظیم مہاراشٹرنونرمان سینا(ایم این […]

  • خواتین پر تشدد کی روک تھام: امریکہ کا 35 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) امریکہ اقوام متحدہ کے خواتین پر تشدد کی روک تھام سے متعلق پروگرام کیلئے 35لاکھ ڈالر امداد فراہم کریگا۔اس سلسلے میں جمعرات کو یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور یو این کے مابین تین سالہ معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے کے تحت پاکستانی خواتین کو انصاف ، خدمات تک رسائی […]

  • افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں گروپ کمانڈر سمیت طالبان کے 8جنگجو ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں گروپ کمانڈر سمیت طالبان کے 8جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ پروان میں غیر ملکی فورسز نے طالبان کے ایک اجتماع کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جس میں گروپ کمانڈر سمیت 8جنگجو ہلاک ہوگئے۔مقامی سیکورٹی حکام کا […]