خبرنامہ انٹرنیشنل

دنیا کو عالمی مسائل کا سامنا ہے ،اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرئے ، چین

  • نیو یارک (ملت + آئی این پی )اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب لیو چبے نے کہا ہے کہ دنیا کو عالمی مسائل کا سامنا ہے ،اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی اور پائیدار تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرئے ، چین اقوام متحدہ کے کردار ادا کرنے میں اس کی مدد کرئے […]

  • داعش میں شمولیت کے خواہش مند امریکی شہری کو 30 سال قید کی سزا

    ساؤتھ کیرولینا(ملت + آئی این پی)امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں داعش میں شمولیت کے خواہش مند شہری کو 30سال قید کی سز ا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساؤ تھ کیرولینا کا ایک شخص جو داعش کے شدت پسند گروپ کا عسکریت پسند بننے کا خواہش مند تھا، اسے 30 برس قید کی […]

  • برطانیہ: میٹروٹرین میں پاکستانی نژاد شہری نسل پرستی کا شکار،

    لندن (ملت + آئی این پی)مغربی ممالک بالخصوص برطانیہ میں اسلام فوبیا اور نسل پرستانہ رحجانات کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،برطانیہ کے دارالحکومت لند ن کی میٹروٹرین میں پاکستانی نژاد شہری نسل پرستی کا شکار ہوگیا جس پر سماجی حقوق کی تنظیموں نے سخت تشویش کا اظہار کیاہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نسل […]

  • ٹائم میگزین: 2016 میں 30 بااثر نوجوانوں کی فہرست جاری، 2پاکستانی بھی شامل

    لندن(ملت + آئی این پی)ٹائم میگزین نے 2016 میں دنیا کے 30 بااثر نوجوانوں کی فہرست جاری کردی جس میں سب سے کم عمر میں نوبیل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی ملالہ یوسف زئی اور کراچی کے گیمر سمیل حسن نام شامل کروانے میں کامیاب ہوگئے۔17 سالہ سمیل حسن گزشتہ سال چین میں […]

  • بھارت بوکھلا گیا، سرجیکل سٹرائیکس کی بڑھکیں مارنے والا بزدل اب عقابوں سے بھی ڈرنے لگا

    نئی دہلی/ بیکانیر (ملت + آئی این پی )پاکستان کا خوف بھارت کے اعصاب پر سوار ہو گیا ، سرجیکل سٹرائیکس کی بڑھکیں مارنے والے بزدل بھارت نے اونٹ ،کبوتروں اور غباروں کے بعد اب فالکن(بازوں) سے بھی ڈرنا شروع کردیا،بی ایس ایف حکام نے راجستھان میں بین الاقومی سرحد کے قریب سے تربیت یافتہ […]

  • چین اور فلپائن کے صدور کے درمیان مذاکرات

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کی صبح چین کے دورے پر آئے ہوئے فلپائن کے صدر راڈ ریگو ڈوٹرٹی کے اعزاز میں بیجنگ میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا ، تقریب کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان سرکاری مذاکرات ہوئے اور تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط […]