خبرنامہ انٹرنیشنل

چین: دھوکہ باز شخص نے سینکڑوں سرمایہ کاروں کو لاکھوں ڈالر کی پونجی سے محروم کر دیا

  • شینزن (ملت + آئی این پی) مقامی پبلک سکیورٹی اتھارٹی نے جمعرات کو بتایا کہ پولیس گو جو ہینگ نامی ایک شخص کو تلا ش کررہی ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ پیر ٹو پیر (پی 2پی ) قرضہ دینے کے سیکنڈل میں ملک گیر سینکڑوں سرمایہ کاروں سے 53.8ملین یوآن (7.98ملین […]

  • چین بیلٹ وروڈ منصوبے کے تحت فلپائن کے ساتھ مراسم بڑھانے پر تیار ہے ، چینی صدر

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے فلپائن کے صدر راڈ ریگو ڈوٹرٹی کو جمعرات کی صبح یہاں بتایا کہ چین بیلٹ و روڈ منصوبے کے فریم ورک کے تحت فلپائن کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تیار ہے۔شی نے دونوں ممالک پر زور […]

  • شمالی کوریا کی جانب سے کیا گیا نیا میزائل تجربہ ناکام، امریکہ، جنوبی کوریا

    پیانگ یانگ/واشنگٹن /سیول(ملت + آئی این پی )امریکا اور جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے کیا گیا ایک نیا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا ہے، اس سے قبل امریکا اور جنوبی کوریا نے پیونگ یانگ کے جوہری ہتھیاروں اور میزائلوں کے باعث خطرات کے تناظر میں باہمی تعاون بڑھانے پر […]

  • ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر

    نیویارک (ملت + آئی این پی ) ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوگیا، مباحثے میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی،اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔مباحثے میں دونوں امیدواروں کے حامی […]

  • موصل میں جاری جنگ کے بعد حقیقی فاتح ایران ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    لاس ویگاس (ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخاب سے قبل ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن سے آخری مباحثے میں رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں جاری جنگ کے بعد حقیقی فاتح ایران ہو گا اور اس پر ایران کو امریکہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔جمعرات […]

  • کولمبیا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، معمولات زندگی درہم برہم

    بوگوٹا(ملت + آئی این پی ) کولمبیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکررہ گئے ،، کئی شہروں کی گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کولمبیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکررہ گئے ہیں۔ سیلابی پانی سے […]