خبرنامہ انٹرنیشنل

اوباما کا وائٹ ہاؤ س میں آخری ڈنر

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے وائٹ ہاؤ س میں آخری ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صدر باراک اوباما کی جانب سے وائٹ ہاؤ س میں آخری ڈنر […]

  • پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا، ہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہاپسندوں نے پہلے پاکستانی فنکاروں کے خلاف مہم چلائی اور اب چین پر بھی وار کردیا، بھارت میں […]

  • دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا،پاکستان

    نیویارک (ملت + آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری بحران شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں، مشرق وسطیٰ تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے رد عمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہو گا،مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کی ضرورت […]

  • اقوام متحدہ حقائق معلوم کرنے والامشن مقبوضہ کشمیر بھیج دے، او آئی سی

    انقرہ ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ حقائق معلوم کرنے والا مشن فوری طورپرمقبوضہ علاقے میں بھیج دے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تنظیم کی پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی نے انقرہ […]

  • بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹر اتر کھنڈ میں گر کر تباہ

    نئی دہلی ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شمالی ریاست اتر کھنڈ میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق ایم آئی – 17 وی ایس 75 نامی ہیلی کاپٹر چیمولی ضلع کے علاقہ مانا درہ میں تباہ […]

  • کابل میں ملٹری بیس پر حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی)افغان دارالحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملے کے نتیجے میں 2 امریکی ہلاک ہوگئے جب کہ افغان حکام کی جانب سے اسے اندرونی حملہ قرار دیا گیاہے۔بدھ کوغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں امریکی بیس پر حملے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی اور ایک شہری ہلاک اور […]