خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب: بچے کا ہاتھ پائپ میں پھنسنے پر سول ڈیفنس کا عملہ فوری پہنچ گیا

  • ریاض ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب میں ایک معصوم بچے کا ہاتھ پائپ لائن میں پھنس گیا جس کی مدد کے لئے سول ڈیفنس کا عملہ فوری مو قع پر پہنچ گیا ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے مضافاتی علاقے میں اڑھائی سالہ بچے کا […]

  • دبئی کار حادثے میں 2سگے بھائی جاں بحق

    دبئی ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) دبئی میں تیز رفتار کار کے حادثے میں 2سگے بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں بھائی اپنی کار میں سفر کر رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی موقع […]

  • دبئی میں خاتون کے قاتل کی عمر قید کی سزا برقرار

    دبئی ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی اپیل کورٹ نے خاتون کے قتل میں ملوث ایک غیر ملکی شہری کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ عرصہ قبل دبئی میں مقیم ایک غیر ملکی شخص کا ایک طوائف کے ساتھ پیسوں کے معاملے […]

  • 40سال سے زائد عمر کے غیر ملکیوں کو نکالنے کا کوئی منصو بہ نہیں،سعودی حکام

    ریاض ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی وزارت محنت و سماجی ترقی نے 40سال سے زائد عمر کے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی […]

  • کیلی فورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں 4افراد زخمی ہوگئے

    واشنگٹن ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز سان فرانسسکو میں ایک سکول کی پارکنگ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 4افراد زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت تشویش ناک […]

  • اوباما کی انٹونیو گٹریس کو اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل مقرر ہونے پر مبارکباد

    واشنگٹن ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکی صدر نے انٹونیو گٹریس کو اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔امریکا کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے فون پر رابطہ کیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر اوباما نے انٹوینو گٹریس کو اقوام متحدہ […]