خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیٹی میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں نے اپناریلیف آپریشن مکمل کرلیا

  • واشنگٹن ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ہیٹی میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں نے اپناریلیف آپریشن مکمل کرلیا۔ امریکی مشن آئندہ چند روز میں ہیٹی سے واپس آجائیگا۔ امریکی سدرن کمانڈ کے سرسبراہ ایڈمرل کرٹ ٹیٹر کے بیان کے مطابق ہیٹی میں سمندری طوفان میتھیو سے ہونیوالی تباہی کی وجہ سے امدادی کاموں […]

  • شمالی افغانستان میں سکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ، 8طالبان ہلاک ،13زخمی

    کابل ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) شمالی افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ میں 8طالبان ہلاک اور13زخمی ہوگئے، پروان میں شادی کی ایک تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز شمالی صوبہ جوزجان میں فورسز […]

  • جکارتہ میں چوہوں کی بھرمار، ایک چوہا پکڑنے پر ڈیڑھ ڈالر انعام کا اعلان

    جکارتہ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں چوہوں کی بھرمار کے باعث حکومت نے ایک چوہا پکڑنے پر ڈیڑھ ڈالر انعام دینے کی پیش کش کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جکارتہ کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے اور آلودہ ترین بڑے شہروں میں ہوتا ہے جہاں […]

  • بنگلو رکی عدالت کی طرف سے کشمیری سافٹ ویئر انجینئر کی عمر قید کی شدید مذمت: جماعت اسلامی

    سرینگر ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جماعت اسلامی نے بنگلور کی عدالت کی طرف سے کشمیری سافٹ ویئر انجینئر بلال احمد کوٹاکی عمر قید کی سزا کو غیر جمہوری،بلاجوازاور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ […]

  • امریکی پولیس کے 86 عہدے دار گذشتہ سال فرائض کی انجام دہی میں ہلاک ہوئے

    واشنگٹن ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 میں اس کے 86 اہل کار اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ہلاک ہو گئے تھے۔ان میں سے نصف کے لگ بھگ کی ہلاکتوں کا سبب […]

  • روس کی فوجی مشقیں

    ماسکو ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) روس کے مرکزی فوجی علاقے سے منسلک فوجی دستوں نے اپنی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔روس کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی جنگی تیاری کی نگرانی کرنے کے مقصد کے لیے شروع ہونے والی ان فوری […]