خبرنامہ انٹرنیشنل

جرمنی، دنیا کے سب سے بڑے کیمیائی کارخانے میں دھماکہ، دو ہلاک

  • برلن ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) جرمنی میں قائم کیمیائی مواد تیار کرنے والے دنیا کے سب سے بڑی کارخانے میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔جرمن حکام کا کہنا ہے کہ بی اے ایس ایف نامی کارخانے میں دھماکہ اس وقت ہوا جب کارکن خام کیمیائی مواد کے حامل ایک […]

  • ایران کے تیل کی پیداوار پابندیوں سے پہلے والے ہدف کے قریب پہنچ گئی

    تہران ۔19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایران کے وزیر پیٹرولیئم پیڑن نامدار زنگنے نے کہا ہے کہ ایران تیل کی پیداوار کے لحاظ سے پابندیوں سے پہلے والے ہدف کے قریب پہنچ گیا ہے۔تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پیڑن نامدار زنگنے نے بتایا کہ ملکی خام تیل کی پیداوار 40 […]

  • چینی خلا باز خلائی لیبارٹری ٹیان جان ٹو میں داخل ہو گئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی خلا باز خلائی لیبارٹری ٹیان جان ٹو میں داخل ہو گے ،خلا بازوں نے پریشر سوٹ اتار کر نیلے رنگ کے کپڑے پہن کر مختلف تجربات شروع کر دیئے ، یہ تجربات زمین سے خلا میں 343کلومیٹر سے 393کلومیٹر کی بلندی پر کئے جارہے ہیں ۔بدھ کو چائنہ […]

  • امریکہ کے بعد برطانیہ میں بھی بھارتیوں کی پاکستان مخالف پٹیشن مسترد

    لندن(ملت + آئی این پی ) امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارتی انتہاپسندوں کی پاکستان مخالف پٹیشنز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قابل قدر قربانیاں اور خدمات ہیں اور برطانیہ اس کا اعتراف کرتا ہے۔ بھارتی انتہاپسندوں نے امریکا کی طرح برطانیہ میں بھی پاکستان مخالفت نفرت […]

  • برطانیہ بھارت پر دبائو ڈالے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دے

    لندن(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ،کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے جس طرح سکارٹ لینڈ کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلے کا حق دیا ہے اسی طرح وہ بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ […]

  • بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے خطے میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا

    کٹھمنڈو (ملت + آئی این پی )چین کے بیلٹ اینڈ روڈ کے منصوبے سے جنوبی ایشیائی ممالک کوترقی کے زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل ہوں گے ، اس سے چین اور جنوبی ایشیاء کے درمیان رابطوں کو فروغ حاصل ہو گا ، شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ، اکیسویں صدی کی بحری شاہرا ریشم اور بیلٹ اینڈ […]