خبرنامہ انٹرنیشنل

صومالیہ کیلئے چین کا دو ملین ڈالر کا عطیہ

  • موغا دیشو (ملت + آئی این پی )چینی حکومت نے صومالیہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عالمی خوراک پروگرام کیلئے دو ملین امریکی ڈالر کا عطیہ دیا ہے ، جہاں قحط کے باعث خوراک کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے ، اس سلسلے میں صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں عالمی خوراک پروگرام صومالیہ […]

  • چینی یوآن کی قدر میں کمی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 23بیسک پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، چینی یوآن 6.7326پر بند ہوئے ۔

  • چینی لانگ مارچ برائی کیخلاف جدوجہد کی عظیم مثال ہے

    شکاگو (ملت + آئی این پی )چینی لانگ مارچ چینی عوام کی طرف سے برائی کی قوتوں کے خلاف جدوجہد کی عظیم مثال ہے ، جس کے ذریعے بے مثال قربانیاں دے کر چینی عوام نے اپنا مقصد حاصل کیا ، جس سے آزادی کی جدوجہد کیلئے چینی عوام کے جذبے اور عز م کا […]

  • امریکی اکیڈمی کی جانب سے چینی وانڈا گروپ کی تعریف

    لاس اینجلس (ملت + آئی این پی ) موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس اکیڈمی نے چینی وا نڈا کی تعریف زبردست تعریف کی ہے کہ اس نے چین اور امریکہ کی فلمی صنعت کے درمیان رابطے اورتبادلے کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے ۔اکیڈمی کا کہنا ہے کہ وانڈا میں یہ صلاحیت موجود […]

  • امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی )امر یکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جن کے ٹھکانے محفوظ ہیں۔واشنگٹن میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے افغان حکومت […]

  • چین کی سپریم عدالت کے نائب صدر پر رشوت ستانی کا الزام ثابت ہونے پر فرد جرم عائد

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )سپریم پیپلز کورٹ کے نائب صدر اور چین شمال مشرقی صوبہ جیلن کے سابق نائب گورنر پر رشوت ستانی کا الزام ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ سپریم پیپلزپروکیوریٹوریٹ کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ تیانجن اور […]