نئی دہلی (ملت + آئی این پی )مودی بھی حسینہ کے مداح نکلے، بم اسٹیک کے تحت سیمینار میں بھارتی وزیراعظم اپنی بنگلا دیشی ہم منصب سے دہشت گردی پر قابو پانے کے گر پوچھتے رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے مشکل وقت میں بھارت کا ساتھ دینے پر بنگلا دیشی وزیراعظم کا شکریہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مودی بھی بنگلہ دیشی وزیر اعظم کے مداح نکلے
-
بھارتی وزیر دفاع نے مودی کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے ڈرامے کا کریڈٹ آر ایس ایس کو دیدیا
احمدآباد(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے ڈرامے کا کریڈٹ انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس یعنی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمدآباد میں ایک یونیورسٹی میں خطاب کے دوران منوہر پریکر کا کہنا تھاکہ سرجیکل اسٹرائیک کے پیچھے کہیں […]
-
چین اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں
بیجنگ (ملت + آئی این پی )چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے مشیر یوو وین نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں،چین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور پاکستان کے اندورنی ملکی استحکام اور سلامتی کے تحفظ اور معیشت کو فروغ دینے کی حمایت […]
-
بھارت ، نجی ہسپتال میں آگ، 23افراد ہلاک ، 100زخمی ،مودی کا اظہار افسوس
بھوبھنیشور(ملت + آئی این پی)بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھوبھنیشور کے نجی ہسپتال میں آگ لگنے سے 23افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے شہر بھوبھنیشورکے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں آگ بڑھک اٹھی ۔حکا م کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 23 […]
-
بریکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش ناکام ہونے کے بعد امریکہ نے بھی پنیترا بدل لیا
واشنگٹن(ملت + آئی این پی)بریکس کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش ناکام ہونے کے بعد امریکہ نے بھی پنیترا بدل لیا ،2روز قبل ڈو مور کا مطالبہ کرنے والے امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی اور عسکریت پسندی سے متاثر قرار دیدیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤ […]
-
پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا
نئی دہلی (ملت + آئی این پی) پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا ، برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برکس اجلاس میں روس نے بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا […]