خبرنامہ انٹرنیشنل

سامان چرانے کی ویڈیو لیک ہونے پراسپین کی حکمراں جماعت کی رہنما پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

  • سامان چرانے کی ویڈیو لیک ہونے پراسپین کی حکمراں جماعت کی رہنما پارٹی عہدے سے مستعفیٰ میڈرڈ:(ملت آن لائن) ہسپانوی سیاست دان اور میڈرڈ کمیونیٹی کی صدر کرسٹینا سیفیونٹس نے شاپنگ مال میں چوری کی اپنی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین […]

  • امریکی اور فرانسیسی

    امریکی اور فرانسیسی صدور نے ایران سے نئے جوہری معاہدے کا عندیہ دے دیا

    امریکی اور فرانسیسی صدور نے ایران سے نئے جوہری معاہدے کا عندیہ دے دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ایران سے نئے جوہری معاہدہ کرنے کی جانب اشارہ دیا ہے۔ واشگنٹن کے دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے […]

  • امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان اردو اور پاکستانی ڈراموں سے متاثر

    امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان اردو اور پاکستانی ڈراموں سے متاثر لاہور:(ملت آن لائن)جنوبی ایشیا میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ اردو زبان اور پاکستانی ڈراموں کی دلدادہ نکلیں۔ ہیلینا وائٹ نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی کا دورہ کیا جہاں ایک انٹرویو میں بھارتی صحافی نے ان سے پاکستان سے متعلق سخت سوالات […]

  • میلانیا نے ایک مرتبہ پھر ٹرمپ کو نظرانداز کردیا

    میلانیا نے ایک مرتبہ پھر ٹرمپ کو نظرانداز کردیا لاہور:(ملت آن لائن)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ ایک مرتبہ پھر اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ تھامنے کی کوشش کو نظرانداز کرکے شہ سرخیوں کی زینت بن گئی۔ یہ واقعہ وائٹ ہاؤس میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ کے استقبال کے موقع پر […]

  • اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کو عہد تمیمی کے خلاف ٹویٹ مہنگا پڑگیا

    اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کو عہد تمیمی کے خلاف ٹویٹ مہنگا پڑگیا، اکاؤنٹ معطل یروشلم :(ملت آن لائن) اسرائیلی جیل میں‌ قید فلسطینی لڑکی کے خلاف اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر نے اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا اکاؤنٹ 12 گھنٹوں کے لیے معطل کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر نے […]

  • دنیا کو بالادستی

    دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

    دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ جنیوا:(ملت آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران […]