واشنگٹن:(ملت آن لائن) ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی جاری ہے، دوسری جانب امریکی وزارت دفاع نے اسلام آباد کو جنوبی ایشیاء میں واشنگٹن کا اہم اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے فوجی تعلقات میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی۔ ڈائریکٹر پریس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ہے، پینٹاگون
-
جمال خاشقجی کےقتل کی ’تکلیف دہ‘ آڈیو نہیں سننا چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی آڈیوریکارڈنگ پر مکمل بریف کیا گیا لیکن وہ خود اس ٹیپ کو نہیں سننا چاہتے۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ ایک ’تکلیف دہ […]
-
شام میں کردش ملیشیا کی امریکی حمایت ایک بڑی غلطی تھی، ترکی
انقرہ:(ملت آن لائن) ترک وزیر خارجہ میلود چاووش اوغلو کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے شامی کردش ملیشیا وائے پی جی کی حمایت کرنا سب سے بڑی غلطی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ معاملے کی وجہ سے نیٹو اتحادیوں کے درمیان تنازعات شروع ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے […]
-
امریکا نےگولن ہائٹس پراقوام متحدہ کی قرارداد کےخلاف ووٹ دے دیا
یروشلم:(ملت آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی گولن ہائٹس پر قبضے سے متعلق قرارداد مذمت کے خلاف پہلی مرتبہ امریکا کی جانب سے ووٹ دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’ میں امریکی صدر […]
-
برطانوی وزیراعظم کی عہدے سے برطرفی کا خدشہ
لندن:(ملت آن لائن) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں عہدے سے برطرف کرنے کی صورت میں بریگزٹ کا عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ قیادت کے حالیہ مسائل کو برسلز میں ہونے والے انتہائی اہم مذاکرات پر اثر […]
-
تاجکستان میں اربوں ڈالر سے تعمیر ہائیڈروالیکٹرک ڈیم کا افتتاح
دوشنبے ۔ (ملت آن لائن) وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان میں تقریباً 4 ارب امریکی ڈالر سے تعمیر ہونے والے انتہائی بڑے آبی ڈیم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس ڈیم سے حاصل ہونے والی بجلی جہاں تاجکستان کے 90 لاکھ افراد کی ضروریات پوری کرے گی وہیں افغانستان کو بھی فراہم کی جائے گی۔ […]