خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ فاؤنڈیشن کےفنڈزکوکاروباری مقاصد کےلیے استعمال کیا گیا،واشنگٹن پوسٹ

  • واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی خیراتی فاؤنڈیشن کے فنڈز سے اپنے کاروبار سے متعلق مختلف قانونی مقدمات نمٹائے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فاؤنڈیشن کے ڈھائی لاکھ ڈالر کے سرمائے کو […]

  • یورپی ممالک شامی مہاجرین کیلئےدرکارمالی مدد فراہم نہیں کررہے، اردوان

    انقرہ: (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ترکی میں موجود ڈھائی ملین سے زائد شامی مہاجرین کے حوالے سے درکار مالی مدد فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ اب تک ترکی اس مد میں 25 ارب ڈالر خرچ […]

  • وائٹ ہاؤس آپ کا ہوسکتا ہے صرف 9 کروڑ ڈالرز میں

    واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی صدر باراک اوباما اور ان کے اہلِ خانہ آئندہ چند ماہ میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ اسے فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ بلاشبہ کسی بھی امریکی صدر کے پاس اتنا اختیار نہیں کہ وہ وائٹ ہاؤس کو […]

  • امریکا کی جانب سےامدادی قافلے پرحملے کا الزام روس پرعائد

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی حکام نے الزام لگایا ہے کہ شام میں امدادی قافلے پر فضائی حملہ روس نے کیا ہے جبکہ روس نے الزام مسترد کردیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ خیال ہے گزشتہ روز حلب میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلے کو دو روسی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا تھا۔ […]

  • حجاب کے ساتھ تعلیم،ہسپانوی طالبہ نے لڑائی جیت لی

    میڈرڈ(آئی این پی ) حجاب پہن کر تعلیم حاصل کرنے پر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنے والی ہسپانوی مسلم طالبہ کا کہنا ہے کہ علاقائی انتظامیہ کی جانب سے معاملے کا نوٹس لینے کے بعد انہیں بالآخر حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر […]

  • خانہ جنگی میں زیادہ تر شامی حکومت نے اپنے شہریوں کو مارا، بان کی مون

    نیویارک (آئی این پی )اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جنرل اسمبلی سے اپنے آخری خطاب میں شامی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ خانہ جنگی میں اس نے زیادہ تر اپنے شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا کہ جو بھی […]