خبرنامہ انٹرنیشنل

انڈین فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کومنہ توڑجواب دے سکے، بھارتی میڈیا

  • نیودہلی:(اے پی پی) اڑی حملے کے بعد پاکستان پر سرجیکل اسٹرائکس کی باتیں کرنے والی مودی سرکار نے اب پینترا بدلتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کر نے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج پاکستان کے اندر فیصلہ کن نتائج صلاحیت […]

  • نیویارک بم دھماکوں کےملزم احمد خان رحمی کوگرفتار کرلیا گیا

    نیویارک: (اے پی پی) امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم احمد خان رحمی کو پولیس مقابلے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ۔ افغان نژاد ملزم کو نیو جرسی سے گرفتار کیا گیا ۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے 28 سالہ احمد خان رحمی […]

  • امریکہ، اوکلاہوما میں ہلاک ہونے وا لا سیاہ فام شخص غیر مسلح تھا ،حکام

    واشنگٹن: (آئی این پی) امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر تلسا کی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کو پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا سیاہ فام شخص غیر مسلح تھا۔ دوسری جانب ٹیرنس کراچر کے رشتے داروں کا کہنا ہے کہ انھیں ان کی گاڑی کے قریب اس وقت گولی ماری گئی جب […]

  • شمالی کوریا کا راکٹ انجن کا زمین پر ’کامیاب‘ تجربہ

    پیانگ یانگ (آئی این پی )شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق مصنوعی سیارے کو لانچ کرنے کے لیے ایک نئے راکٹ انجن کا زمین پر ’کامیاب‘ تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ اْن نے سائنس دانوں اور انجینیئرز سے کہا ہے کہ وہ سیٹلائٹ کو جلد سے جلد لانچ کرنے کی […]

  • امریکہ کاشام میں امدادی قافلے پر’فضائی‘حملہ پر برہمی کااظہار

    دمشق (آئی این پی ) شام میں فوج کی جانب سے ایک ہفتے سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد ہی حلب میں ایک امدادی قافلے پر فضائی حملہ کیا گیا ۔ مبصرین کے مطابق حملے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ امریکہ نے شام میں امدادی […]

  • یونان،پناہ گزینوں کا کیمپ آگ لگنے کے باعث جل کر خاکستر

    ایتھنز(آئی این پی )یونان کے جزیرہ لیزبوس میں قائم پناہ گزینوں کے کمپ آگ لگنے کے باعث جل کر خاکستر ہوگیا،ہزاروں تارکین وطن نے بھاگ کر جان بچائی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی ملک کے جزیرہ لیزبوس میں قائم واقعے پناہ گزیں کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ د یکھتے ہی دیکھتے آگ پورے […]