خبرنامہ انٹرنیشنل

اوڑی حملہ،بھارتی وزیراعظم پاکستان کے خلاف شواہد کے متلاشی

  • نئی دہلی(آئی این پی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے تحقیقاتی ادارروں کو ہدایت دی کہ وہ اوڑی فوجی کیمپ پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حوالے سے ٹھوس شواہد اکھٹے کریں جبکہ مقامی رپورٹس کے مطابق ان شواہد کی بنیاد پر پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی کوشش کی جائے […]

  • کولکتہ ایئر پورٹ پر طیارے میں بم کی اطلاع

    کولکتہ ایئر پورٹ:(اے پی پی) کولکتہ ایئر پورٹپرایئر انڈیا کے گوہاٹی جانے والے طیارے میں بم کی اطلاع ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاع فون پر دی گئی۔ طیارے کی تلاشی کا کام جاری ہے ۔ کولکتہ ائیرپورٹ پر سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔فون پر بم کی اطلاع اس وقت دی گئی […]

  • امریکا میں صدارتی انتخابات میں 50دن رہ گئے

    امریکا:(اے پی پی) امریکا میں صدارتی انتخابات میں 50دن رہ گئے ہیں ،نیویارک اور نیوجرسی میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد صدارتی امیداروں میں ایک بار پھر الفاظ کی جنگ شروع ہو گئی ۔ ہلیری نے کہا کہ ڈونلڈ داعش کے خلاف جنگ کو اسلام کے خلاف جنگ میں بدلنا چاہتے ہیں جبکہ ٹرمپ […]

  • حلب میں تازہ فضائی حملوں میں 32 افرادہلاک

    شام:(اے پی پی)شام میں جنگ بندی سے متعلق روس امریکا معاہدے کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، شامی فوج کامعاہدے سے علیحدگی کا اعلان، حلب میں تازہ فضائی حملوں میں 32 افرادہلاک، اقوام متحدہ کا امدادی قافلہ بھی زد میں آگیا۔ امریکا روس معاہدے کے بعد 12 ستمبر سے شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع […]

  • بھارت میں کشمیری نوجوان کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

    علیگڑھ:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر بارہ مولا میں بھارتی فوج کی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کشمیری طالب علم کو نکال دیا گیا- تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے بھارتی فوج کی بریگیڈ ہیڈ […]

  • مودی پاکستان میں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، بھارتی میڈیا

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی رواں سال پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے رواں سال نومبر میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ […]