خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی کودبانےکیلئےنئی حکمت عملی پرغور

  • دنئی دلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت کو گزشتہ 73 روز سے قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 100 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں کا تو خیال نہ آیا لیکن گزشتہ روز 17 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے نئی حکمت عملی پر غور […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ اورہلیری مصری صدرعبدالفتاح السیسی سےملاقات کریں گی

    نیویارک : (اے پی پی) امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف ہلیری کلنٹن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک آنے والے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقاتیں کریں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سے قبل ہلیری کلنٹن کہہ چکی ہیں کہ وہ اقوام […]

  • نیویارک حملے میں ’پریشر ککر بم استعمال ہوئے‘تحقیقاتی رپورٹ

    نیویارک (آئی این پی ) امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے دھماکے اور قریب سے ہی ملنے والے ایک اور آلے دونوں ہی میں لوہے کے ٹکڑوں بھرے پریشر ککر کا استعمال کیا گیا۔ دوسری جانب وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے اس حملے میں ملوث ہونے کے شک […]

  • روس کےپارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نےمیدان مارلیا

    ماسکو (آئی این پی )روس کے پارلیمانی انتخابات میں صدرولادیمر پیوٹن کی جماعت کامیاب ہوگئی جس نے روس کے صدر پیوٹن کی دوبارہ حکمرانی کی راہ ہموارکردی ۔حکمراں یونائٹڈ رشیا پارٹی کو 44.5فیصد ووٹ ملے جبکہ قوم پرست جماعت ایل ڈی پی آر 15.3فیصد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔پارلیمانی انتخابات میں صدر پیوٹن […]

  • امریکہ اوراقوام متحدہ کی بھارتی فوج پرحملے کی مذمت

    واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نیمقبوضہ کشمیر کے اْڑی سیکٹر میں بھارتی فوج پر حملے کی مذمت کی ۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکہ 18 ستمبر کی صبح کشمیر میں انڈیا کے فوجی کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتا ہے۔ کربی نے ایک بیان […]

  • پاکستان دہشت گرد ملک ہے ، بھارتی وزیرداخلہ کی ہرزہ سرائی

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے عالمی سطح پر تنہا کردینا چاہئے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے اور ملک میں ہونے […]