خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

  • ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب کے شہر دمام میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سعودی عرب کے شہر دمام میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار گشت پر مامور تھے کہ اس دوران مسلح افراد نے فائرنگ کردی […]

  • امریکا کے شہر نیو یارک میں دھماکا، 29 افراد زخمی

    امریکی شہر:(اے پی پی) امریکی شہر نیو یارک کے مرکزی علاقے مین ہیٹن میں دھماکے سے 29 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں نابینا افراد کے مرکز کے قریب دھماکا ہوا جس میں 26 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی […]

  • علاقائی تنازعات پرامریکی پالیسیوں کےخلاف ثابت قدم رہنا چاہیے،آیت اللہ

    تہران: (اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو علاقائی تنازعات پر امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ثابت قدم رہنا چاہیے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوں نے تہران میں ایلیٹ ریپلکن گارڈز فورس کے اعلیٰ کمانڈرز سے خطاب میں کہی ۔انہوں […]

  • اسرائیل کےپاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں،تمام کا رْخ ایران کی جانب ہے

    واشنگٹن(آئی این پی)سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول نے اس بات کا انکشاف کر دیا کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں۔ تمام کا رْخ ایران کی جانب ہے، اسرائیل ، کو ایران کے ایٹمی پروگرام سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق انکشاف […]

  • فرانس بھارت کو رافیل طیارے اور میٹیور میزائل دیگا

    نیویارک: (اے پی پی) بھارت کی کوشش ہے کہ جتنی جلدی ہو سکے رافیل طیاروں میں نصب میٹیور میزائل کو اپنے بیڑے میں شامل کرکے جنوبی ایشیاء میں اپنی دفاعی پوزیشن کو مضبوط کرے۔ ایک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ میزائل امریکا کے علاوہ کسی اور ملک کے پاس نہیں ہیں۔ بھارت کو ان […]

  • صدر اوباما امریکا میں ہی پیدا ہوئے، ٹرمپ کا یو ٹرن

    ڈونلڈ ٹرمپ:(اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن۔ ری پبلیکن امیدوار نے برسوں بعد تسلیم کرلیا کہ صدراوباما امریکا میں ہی پیدا ہوئے تھے۔ ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کے دوران مشل اوباما نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اوباما سے معافی مانگیں۔ ادھر سیاہ فام اراکین کانگریس اور مظاہرین […]