خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں، کولن پاول

  • سابق امریکی:(اے پی پی) سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں اور ان سب کا رخ ایران کی جانب ہے۔ یہ بات انکی حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک خفیہ ای میل میں کہی گئی تھی جس کے بعد امریکا کو خفت […]

  • اوباما کی جائے پیدائش کے معاملے پر ٹرمپ کا یو ٹرن

    بارک اوباما:(اے پی پی) بارک اوباما کی جائے پیدائش کے معاملے پر ری پبلیکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لے لیا ہے اورانھوں نے بالآخر تسلیم کرہی لیا کہ صدر بارک اوباما امریکا میں پیدا ہوئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ بارک اوباما کے امریکی نہ ہونے کے نکتے کو بنیاد بناکر ہی پانچ سال پہلے […]

  • نہتے کشمیریوں پربھارتی مظالم تشویش کا باعث ہیں: تہمینہ جنجوعہ

    نیو یارک (آئی این پی) اقوام متحدہ کے ہیومین رائٹس کمیشن میں پاکستان کی مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ نہتے کشمیریوں پربھارتی مظالم تشویش کا باعث ہیں‘بھارت جان بوجھ کر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی کا رنگ دے رہا ہے‘بھارت مقبوضہ کشمیرسے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر […]

  • اوباما کا بحر اوقیانوس میں آبی حیات کی پہلی قومی پناہ گاہ قائم کرنے کا اعلان

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے بحر اوقیانوس میں آبی حیات کی پہلی قومی پناہ گاہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت نیو انگلینڈ کے امریکی شمال مشرقی علاقے میں تقریباً 12950 مربع کلو میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی زیر زمین گھاٹیوں اور پہاڑیوں کو محفوظ بنانا ہے۔ صدر […]

  • بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا، افغان صدر

    نیو دہلی:(اے پی پی) افغان صدراشرف غنی کا کہنا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا لہذا بھارت اور افغانستان کو اس بات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان ان کا تجارتی راستہ بند کر دے گا۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان نہ صرف قربتیں […]

  • واہگہ بارڈر پرتقریب کےدوران گرنےوالےبھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

    لاہور:(اے پی پی) واہگہ بارڈرپربھارتی فورس کا جذباتی فوجی پریڈ کے دوران پاکستان رینجرزکی جانب آتے ہوئے گرگیا تھا جس کی وڈیو کافی وائرل ہوچکی ہے۔ بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس کاجذباتی فوجی واہگہ بارڈرپرپریڈ کے دوران پاک رینجرزکی جانب آتے ہوئے گرگیا جس کی ویڈیو تقریب دیکھنے آئے ایک شہری نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلی […]