خبرنامہ انٹرنیشنل

روس اور امریکا جنگ سے متاثرہ شامی شہریوں کو مدد فراہم کریں، بانکی مون

  • نیویارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بانکی مون کا کہنا ہے کہ روس اور امریکا شام میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے خوراک کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور امدادی سامان کی ترسیل کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کریں۔ شام میں روس اور امریکا کی جانب سے جنگ […]

  • فتح اللہ گولن کی گرفتاری کیلیے ترکی نے امریکا کو باضابطہ درخواست دیدی

    انقرہ / واشنگٹن:(اے پی پی) فتح اللہ گولن کی گرفتاری کیلیے ترکی نے امریکا کو باضابطہ درخواست دیدی۔ فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق رواں ماہ چین میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر اوباما اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان بات چیت ہوئی جس پر اوباما نے کہا تھا […]

  • شام میں داعش کا وزیر اطلاعات امریکی حملے میں ہلاک

    نیویارک:(اے پی پی) شام کے شہر الرقہ میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے اطلاعات و نشریات کے شعبے کا انچارج وائل عادل حسن سلمان الفیاض عرف ڈاکٹر وائل ہلاک ہوگیا ہے- امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے اطلاعات و نشریات کے شعبے کا انچارج […]

  • فوجی مدد کے سمجھوتے سے اسرائیل کی سلامتی یقینی بنے گی اوباما

    واشنگٹن: (اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے آج کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان ہوئے فوجی مدد کے تاریخی سمجھوتے کے تحت امریکہ اگلے 10 سال تک اسرائیل کو 38 ارب امریکی ڈالر کی فوجی مددفراہم کرے گا۔ اوباما نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان 10 سال کے لئے ہوئے فوجی مدد […]

  • انڈونیشیا :کشتی میں دھماکے سے دو ہلاک، چودہ زخمی

    انڈونیشیا (اے پی پی) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کشتی میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ۔ انڈونیشیا میں سیاحوں کو جزیرہ بالی لے جانے والی کشتی میں دھماکا ہوا ۔ واقعے میں ایک جرمن خاتون سمیت دو افراد ہلاک اور چودہ غیر ملکی زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں پرتگال ، […]

  • اشرف غنی کی نام لیے بغیر پاکستان کو دھمکی

    افغان صدر:(اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نئی دلی پہنچنے پر بھارتی بھاشا بولنے لگے ۔اشرف غنی نے نام لیے بغیر پاکستان کو دھمکی بھی دے ڈالی ،کہا ہے جو بھارت اور افغانستان کے راستے بلاک کرےگا خودبلاک ہوجائیگا ۔ افغان صدر کے دورہ بھار ت میں دونوں ممالک کو مطلوب دہشتگردوں کے تبادلے […]