خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 60دہشتگرد ہلاک

  • افغانستان:(اے پی پی)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 60دہشتگرد ہلاک اور13 زخمی ہوئے۔ کارروائی کے دوران4افغان فوجی اہلکار بھی مارے گئےہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فورسز نے24گھنٹوں کے دوران11 صوبوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں القاعدہ کے 10 دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ آپریشن افغان صوبوں کنڑ، […]

  • انڈونیشیا کے علماء نے جنگلات کو جلانے کے خلاف فتویٰ جاری کردیا

    جکارتا:(اے پی پی) انڈونیشیا میں علمائے دین کے ممتاز حلقے نے جنگل میں شعوری طور پر لگائی جانے والی آگ کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسے ’حرام‘ قرار دیدیا ہے۔ انڈونیشیا میں قیمتی جنگلات ایک بڑے رقبے پر موجود ہیں اور آئے دن زمین کے حصول کے لیے ان جنگلات کو جلایا جاتا ہے۔ […]

  • حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، شاہ سلمان

    منیٰ:(اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ منیٰ میں مسلم دنیا سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شاہ سلمان نے کہا کہ انتہا پسندی […]

  • بھارتی ریاست پنجاب اسمبلی میں بی جے پی کے وزیرکو جوتا ماردیا گیا

    چندی گڑھ:(اے پی پی) دنیا بھر کی اسمبلیوں میں سیاستدانوں کے آپس میں جھگڑنے کے واقعات کوئی نئی بات ہیں اور نہ ہی بھارت اس میں کسی سے پیچھے ہے جب کہ تازہ ترین واقعے میں بھارتی پنجاب کی اسمبلی میں وزیر پر جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری […]

  • امریکا اور اسرائیل کا 38 ارب ڈالر کے تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق

    تل ابیب:(اے پی پی) امریکا اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن تل ابیب کو فوجی امداد کی مد میں 38 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ امریکا اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن فوجی امداد کی […]

  • ڈیوڈ کیمرون پر لیبیا پر بمباری کے حوالے سے سنگین الزامات

    لندن :(اے پی پی)برطانوی پارلیمان کی ایک رپورٹ میں سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون پر لیبیا پر بمباری کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ برطانوی پارلیمان کی فارن افیئرز کمیٹی کی جانب آج جاری کردہ اس رپورٹ کے مطابق نہ صرف بمباری کے احکامات غلط مفروضوں کی بنیاد پر دیے گئے بلکہ […]