خبرنامہ انٹرنیشنل

لیبیا : داعش کے خلاف کارروائیاں منصوبے کے مطابق چل رہی ہیں، اقوام متحدہ

  • اقوام متحدہ۔: (اے پی پی)اقوام متحدہ کے مطابق لیبیا میں داعش کے خلاف جنگ منصوبے کے مطابق جاری ہے۔ لیبیا کے لیے خصوصی مندوب مارٹن کوبلر نے بتایا کہ مقامی دستوں کی جانب سے حیران کن پیشقدمی کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بیان نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے […]

  • انڈونیشیا میں عسکریت پسند گروہ کا اہم رہنما گرفتار

    جکارتہ:(اے پی پی)انڈونیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی انڈونیشیا کے عسکریت پسند گروہ کے ایک سینیئر رکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فوج کے ساتھ کی گئی مشترکہ کارروائی میں اس گروپ کا ایک اور رکن ہلاک ہو گیا۔ انڈونیشیا کے وسطی صوبے سلاویسی میں قائم عسکریت پسند گروہ کے لیے اہم […]

  • غیر وابستہ تحریک نام کی امریکی پابندیوں کی مذمت

    کراکس ۔ 14 ستمبر (اے پی پی)غیروابستہ تحریک نام کے رکن 120 ملکوں نے ونیزوئلا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ونیزوئلا کے جزیرہ مارگریٹا سے ایک رپوٹ کے مطابق دنیا کے120 غیر جانبدارملکوں کی تنظیم نام نے ایک بیان جاری کرکے ونیزئلا کے خلاف امریکا کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ غیروابستہ […]

  • سوچی کا دورہ امریکہ، تعزیرات، معاشی امداد زیر بحث آنے کی توقع

    واشنگٹن ۔ 14 ستمبر (اے پی پی)میانمار کی رہنما، آنگ سان سوچی آج سے دورہ امریکہ کا آغاز کررہی ہیں ، جس میں وہ اِس معاملے پر گفتگو کریں گی آیا ملک کے خلاف امریکی تعزیرات میں تبدیلی لانے سے ضروری معاشی افزائش کو فروغ ملے گا۔ یہ بات میانمار کے ایک اہل کار نے […]

  • امریکہ گولن کو گرفتار کرے، ترکی نے باضابطہ درخواست کردی

    انقرہ ۔ 14 ستمبر (اے پی پی)رکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے پہلی مرتبہ باضابطہ طور امریکہ سے جلاوطن مبلغ فتح اللہ گولن کی گرفتاری کے لیے درخواست کی ہے۔ترک حکومت جولائی میں ہونے والی ناکام بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام امریکہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مبلغ فتح اللہ گولن […]

  • سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دارالعوام کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

    لندن ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دارالعوام (پارلیمنٹ) کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پیر کو ایک برطانوی ٹی وی نے ڈیوڈ کیمرون سے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے اس استعفے کی خبر نشر کی ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے جون میں وزارت عظمی سے اس وقت استعفیٰ […]