خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی، 28 منتخب میئرز کی برطرفی کے بعد ہنگامے شروع ہوگئے

  • استنبول ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے کے کرد اکثریتی قصبوں کے 28 منتخب میئرز کو برطرف کرنے کے ردعمل میں ہنگامے شروع ہوگئے۔ برطرف کئے جانے والے میئرز کی جگہ حکومت نے اپنے با اعتماد میئرز کو تعینات کیا ہے۔ ترکی کے نجی خبر رساں ادارے کے مطابق سورک […]

  • جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی

    ایٹمی حملے کے خطرے کی صورت میں شمالی کوریا کی مرکزی قیادت کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا، جنوبی کورین حکام سیﺅل(آئی این پی) جنوبی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی حملے کا ذرا سا بھی خطرہ محسوس ہوا تو پیانگ یانگ کو دنیا کے نقشے […]

  • لبیک اللھم لبیک،مناسکِ حج کا آغاز،عازمین کی منیٰ روانگی

    مکہ مکرمہ(آئی این پی ) ایک لاکھ 43 ہزارسے زائد پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے تقریباً 20 لاکھ مسلمانوں نے لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز کردیا ہے اور نماز فجر کے بعد دنیا بھر سے آئے عازمین منیٰ پہنچ رہے ہیں جب کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات(آج […]

  • شمالی کوریا نےجوہری دھماکہ پرامریکا اوریورپی ممالک کی تنقید کومسترد کردیا

    سیؤل : (اے پی پی) شمالی کوریا نے جوہری دھماکہ پر امریکا اوریورپی ممالک کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیونسٹ ریاست امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے اخبار میں شائع بیان میں کہا گیاہے کہ وہ دن گئے جب امریکا جوہری ایشو […]

  • بھارت کی طرف سےافغانستان کیلئےمزید جنگی ہیلی کاپٹرکی فراہمی کا امکان

    کابل :(اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی کے دورہ بھارت کے موقع پربھارت کی طرف سے افغانستان کیلئے مزید جنگی ہیلی کاپٹر اورفوجی سازوسامان کی فراہمی کا امکان ہے۔افغان میڈیا نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان نے اس دورے سے قبل ہی بھارت کو ضروری فوجی سازوسامان کی ایک […]

  • شام اورعراق تقسیم ہو سکتے ہیں، جان برنین

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کیسربراہ جان برینن نے تہلکہ خیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام اور عراق تقسیم ہو سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ان دونوں ممالک کا مملکتی ڈھانچہ نا قابل تلافی حد تک برباد ہو چکا ہے ۔ہمیں ان کی علاقائی سالمیت کے بارے […]