خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ انتہا پسندی روکنے میں ناکام رہا ہے ،تھامس کیان

  • نیوجرسی ۔:(اے پی پی) امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے سابق گورنر اور9/11 کمیشن کے شریک چیئرمین تھامس کیان نے کہا ہے کہ11ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے 15 برس بعد بھی امریکا القاعدہ اور اسی طرح کی بنیاد پرست انتہاپسندی کے خلاف کسی قسم کی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔انھوں نے صحافیوں […]

  • سلامتی کونسل کا شمالی کوریا پرمزید پابندیوں کے لیے نئے مسوردے کی تیاری پراتفاق

    اقوام متحدہ ۔:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے پانچویں اٹیمی تجربے کے بعد اس پر مذید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس اقوام متحدہ میں نیوزی لینڈ کے مستقل مندوب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد انہوں نے کہا کہ […]

  • سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی مذمت کردی

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریاکےایٹمی تجربےکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے ایٹمی تجربے کے بعد شمالی کوریا کے خلاف اقدامات کی تیاری شروع کردی ہے- سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ حکومت کےخلاف قراردادکےلیےاقدامات پرفوری کام شروع کیاجارہا ہے۔ شمالی کوریا نے گزشتہ […]

  • روس اور امریکا میں شام کے مسئلے پر معاہدہ طے پاگیا

    امریکا:(اے پی پی)امریکا اور روس کے درمیان شام میں قیام امن کا معاہدے طے ہوگیا ۔ پہلے مرحلے میں 12 ستمبر کی شام سے جنگ بندی کا آغاز ہوگا ۔ جان کیری کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کامیاب رہی تو سیاسی حل کی جانب جائیں گے جبکہ روس کا کہنا تھا کہ معاہدے سے […]

  • عراق میں کار بم دھماکوں میں 12افراد ہلاک

    عراق:(اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکوں کےنتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے جبکہ چالیس زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق پہلا کار بم دھماکا شاپنگ کے مال کے دروازے جبکہ دوسرا پارکنگ ایریا میں ہوا، دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

  • پاکستان کی مال بردار گاڑیوں پر افغان سرزمین سے گزرنے پر پابندی عائد

    کابل:(اے پی پی) وطن عزیز کے خلاف بھارتی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے والے افغان صدر اشرف غنی نے چمن سرحد کی بندش کا بہانہ بناتے ہوئے وسط ایشیائی ملکوں کو جانے والی پاکستانی مال بردار گاڑیوں کے اپنی سرزمین سے گزرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ 18 اگست کو چمن بارڈر پر افغان شہریوں […]