خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلا دیش میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک،70 زخمی

  • ڈھاکا:(اے پی پی) بنگلا دیش میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 70 زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش کے صنعتی علاقے ٹونگی میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے جب کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے […]

  • شام، فضائی حملےمیں النصرہ فرنٹ کا سینئرکمانڈرہلاک

    دمشق: (اے پی پی) شام میں فضائی حملے میں باغی گروپ النصرہ فرنٹ کا سینئر کمانڈر ابو عمر شراکیب ہلاک ہو گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حلب کے مغرب میں واقع کفر ناہا نامی گاؤں میں ابو عمر شراکیب کے ٹھکانے کواس وقت نشانہ بنایا گیا جب […]

  • مسلمان امریکی میرین کی موت،20 اہلکاروں کوکارروائی کاسامنا

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکا میں ایک زیر تربیت پاکستانی نژاد امریکی میرین کی ہلاکت پر ریکروٹ ٹریننگ ڈپو کے 20 اہلکاروں کے خلاف فوجداری یا انتظامی کارروائی پر غور کیا جارہا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نژاد امریکی راحیل صدیقی رواں برس مارچ میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے پیرس […]

  • افغانستان میں یرغمالیوں کی بازیابی کیلئےکیا گیا آپریشن ناکام ہوگیا تھا،امریکہ

    واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ افغانستان میں یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے کیا جانے والا آپریشن ناکام ہو گیا تھا۔ امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے دو یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے آپریشن کیا جو ناکام رہا۔ پینٹاگون کے […]

  • شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکہ کی پرزورمخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

    بیجنگ: (اے پی پی) چین نے شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکہ کی سخت مخالفت کی ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے حوالہ سے بتایا کہ چین شمالی کوریاکی طرف سے ایٹمی دھماکہ کی پر زور مخالفت کرتا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا نے […]

  • فرانس میں عسکریت پسندی کے الزام میں 3خواتین گرفتار

    پیرس:(اے پی پی) فرانس میں عسکریت پسندی کے الزام میں 3خواتین کو گرفتار کرلیا گیا،خواتین کی کار سے گیس سے بھرے 6سلنڈرز اور ڈیزل کے 3کین برآمد ہوئے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق ،گرفتار خواتین ممکنہ طور پر کار دھماکا کرنا چاہتی تھیں، خواتین کی کار سے گیس سے بھرے 6سلنڈرز اور ڈیزل کے 3کین […]