خبرنامہ انٹرنیشنل

این ایس جی میں بھارت کی حمایت پرپاک امریکا تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، کانگریس

  • نیویارک:(اے پی پی) امریکی کانگریس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی بھارت کے لئے نیوکلئیر سپلائر گروپ میں رکنیت کے لئے غیر مشروط حمایت مسئلہ بن سکتی ہے کیوں کہ اس سے خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی کانگریس میں پاک بھارت ہتھیاروں کی دوڑ […]

  • باراک اوباما کی ایٹمی تجربہ کرنے پرشمالی کوریا کوسنگین نتائج کی دھمکی

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے ایٹمی تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کو سنگین نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔وائیٹ ہاوس کے ترجمان نے جمعہ کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اس بارے میں کوئی باضابطہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اپنے اتحادیوں جنوبی کوریا اور […]

  • شمالی کوریا میں 5.3 شدت کا زلزلہ،ممکنہ ایٹمی دھماکا

    شمالی کوریا:(اے پی پی)شمالی کوریا میں 5.3شدت کازلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اس زلزلہ سے متعلق جاپان اورجنوبی کوریاکا کہنا ہے کہ یہ کوپیونگ یونگ کی جانب سےممکنہ پانچواں ایٹمی دھماکاہوسکتا ہے ۔ یہ زلزلےکےجھٹکےشمالی کوریاکی جانب سے ایک اورایٹمی دھماکے کی تیاریوں کے موقع پر محسوس کیےگئے ہیں۔ یوایس جی ایس نے اس […]

  • چین کا اسٹیلتھ جیٹ کی نشاندہی کرنے والا راڈار بنانے کا دعویٰ

    بیجنگ:(اے پی پی) چین نے ایسا راڈار بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے اسٹیلتھ جیٹ کا بھی پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ چین کی دفاعی کمپنی نے ایسا راڈار بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل جیٹ طیارے کی 60 میل کے فاصلے سے نشاندہی کر سکتا ہے جب کہ سرکاری […]

  • امریکا 15 سال بعد بھی انتہاپسندی نہ روک سکا،9/11 کمیشن

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی ریاست نیوجرسی کے سابق گورنر اور9/11 کمیشن کے شریک چیئرمین تھامس کیان نے کہا ہے کہ11ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے 15 برس بعد بھی امریکا القاعدہ اور اسی طرح کی بنیاد پرست انتہاپسندی کے خلاف کسی قسم کی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انھوں نے صحافیوں سے […]

  • موصل کوداعش سےچھڑانےکےلئےکارروائی جلد شروع کریں گے، امریکی جنرل

    واشنگٹن:(اے پی پی) ایک اعلیٰ امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی بازیابی کی لڑائی جلد شروع کی جائی گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف امریکی عسکری اتحاد کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹیفن ٹاؤنزینڈ نے انٹرویو دیتے ہوئے موصل کی بازیابی کا آپریشن […]