خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا کا کامیاب جوہری تجربے کا دعویٰ

  • پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا نے پانچویں کامیاب جوہری تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ تجربے باعث شمالی کوریا میں 5.3 شدت کا زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی نے پانچواں کامیاب جوہری تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیلسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے […]

  • میکسیکو، جرائم پیشہ گروہ کےارکان نے پولیس کا ہیلی کاپٹرمارگرایا

    میکسیکو سٹی: (اے پی پی) میکسیکو میں جرائم پیشہ گروہ کے ارکان نے پولیس کا ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجہ میں 4 پولیس اہلکار اور ہیلی کاپٹر کا پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ میکسیکو کے ذرائع ابلاغ کے مطابق واقع مکاوکن نامی ریاست میں پیش آیا جہاں پولیس ایک مقامی کسان کے اغواء میں ملوث […]

  • چین کے جہاز متنازع پانیوں میں پائے گئے،فلپائن

    فلپائن:(اے پی پی) فلپائن کی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ایسی تصویریں حاصل کی ہیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ چین کے بحری جہاز ساؤتھ چائنا سمندر کے متنازع پانیوں میں پائے گئے ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب لاؤس میں ایشیائی سمٹ کا انعقاد […]

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    ترکی اورامریکا داعش کیخلاف مشترکہ آپریشن کیلئےتیارہیں: طیب

    انقرہ (آئی این پی) ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ چین میں جی ٹوینٹی کے اجلاس کے دوران ملاقات میں ان کے امریکی ہم منصب براک اوباما نے جنگجوؤں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی تجویز پیش کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی کسی کارروائی سے ترکی کو کوئی مسئلہ نہیں ہو […]

  • بھارت ،ہریانہ میں پولیس بریانی میں بیف چیک کرے گی

    ہریانہ (آئی این پی )بھارت کی مغربی ریاست ہریانہ کے حکام کے مطابق اب وہاں پولیس مٹن بریانی کی ڈشز کی چیکنگ کرے گی تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ اس میں گائے کا گوشت تو شامل نہیں کیا گیا۔ بی بی سی سے گفتگو میں گائے کی خدمت سے متعلق ’ہریانہ کاؤ سروس کمیشن […]

  • اوباما کی سعودی عرب کوفوجی ہتھیارفروخت کرنےکی پیشکش

    امریکی صدر:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوبامانے سعودی ارب کو گیارہ کروڑ پانچ لاکھ ڈالز سے زائد کے فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے 71 سالوں میں کسی ملک کو اتنے بڑے پیمانے پر ہتھیار فروخت نہیں کیے گئے۔ امریکی بین الاقوامی پالیسی سینٹر کی رپورٹ کے […]