خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش کا اہم کمانڈرامریکہ کوانتہائی مطلوب افراد میں شامل

  • واشنگٹن: (اے پی پی) عراق و شام میں سرگرم انتہاپسند گروپ داعش سے منسلک ایک اعلی عہدیدار گل مراد خلیموف کو امریکہ نے دنیا کے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔مراد گل جو تاجکستان فوج کے ایک سابق اعلیٰ عہدیدار ہیں، وہ لوگوں کو داعش میں بھرتی کرنے کے ذمہ دار […]

  • ہیلری کلنٹن کومزید ایک سوملین ڈالرکی ضرورت ہے

    واشنگٹن۔:(اے پی پی) ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے لئے 1 سو ملین ڈالر چندہ جمع کرنا چاہتی ہیں ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلری کلنٹن کی انتخابی سرگرمیوں کے بجٹ میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ انہوں نے اپنے ڈونرز سے مطالبہ کیا تھا کہ انتخابات کے […]

  • پیوتن، باراک اوباما سے بڑےاور بہترین رہنما ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میرپوتن کا اپنے ملک پر مکمل کنٹرول ہے وہ امریکی صدر باراک اوباما سے بڑے اور بہترین رہنما ہیں۔ نیویارک میں فوجی امور کے ماہرین پر مشتمل فورم میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روسی […]

  • شمالی کوریا نےمیزائل ٹیسٹ پراقوام متحدہ کےتحفظات مسترد کردیئے

    پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا نے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی جانب سے تحفظات کو مسترد کردیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جان ان نے چند روز قبل کامیاب میزائل تجربے پر سائنسدانوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں مزید میزائل تجربات کرنے کی ہدایت کی تھی جس پر اقوام متحدہ کی جانب […]

  • بشارالاسد کوعبوری دورکےبعد اقتدارچھوڑناہوگا، شامی اپوزیشن

    دمشق:(اے پی پی) شامی حزب اختلاف کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی نے روس اور امریکا کے درمیان جنگ زدہ ملک کے مستقبل کے بارے میں ایسے کسی بھی سمجھوتے کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا ہے جو اس کے پیش کردہ انتقال اقتدار کے عبوری منصوبے کے برعکس ہوگا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اختلاف کی […]

  • افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 12فوجی اہلکار ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 12فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے،ننگرہار میں سیکیورٹی اداروں نے 15طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،فاریاب میں ایک جھڑپ میں 5پولیس اہلکار اور4طالبان ہلاک ہوگئے، لغمان میں ایک دھماکہ میں دو شہری اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا، افغانستان میں ماہ اگست میں ملک بھر میں تشدد […]